Results 1 to 2 of 2

Thread: مردم اور خانہ شماری رواں برس اپریل میں کی ج

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default مردم اور خانہ شماری رواں برس اپریل میں کی ج

    مردم اور خانہ شماری رواں برس اپریل میں کی جائے گی

    اسلام آباد…پاکستان میں مردم شماری اور خانہ شماری رواں سال دو مراحل میں کی جائے گی جس کا آغاز اپریل سے ہوگا ۔ یہ فیصلہ مردم شماری ٹاسک فورس کے پہلے اجلاس میں کیا گیا جو چیف سینسس کمشنر خضر حیات کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا ۔ قومی مردم شماری گذشتہ سال اکتوبر میں ہونی تھی لیکن قبائلی علاقوں اور صوبہ سرحد کے کچھ حصوں میں خراب حالات اور فوج کے مصروف ہونے کی وجہ سے ملتوی کردی گئی تھی ۔ چیف سینسس کمشنر نے بتایا کہ اپریل میں خانہ شماری اور اکتوبر میں مردم شماری کرائی جائے گی ۔ اس سلسلے میں ایک سمری وزیر اعظم کو بھیج دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مردم شماری ملک میں سب سے بڑی فیلڈ ایکسر سائز ہے جس میں ایک لاکھ 75 ہزار افراد حصہ لیں گے ۔

  2. #2
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default

    thanks 4 sharing

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 1st January 2017, 12:14 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 11th October 2014, 04:06 AM
  3. رمضان شریف میں خاص انعامات ہم مسلمانوں پر
    By Derwaish in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 28
    Last Post: 2nd March 2012, 05:35 PM
  4. Replies: 12
    Last Post: 22nd November 2009, 07:43 AM
  5. Replies: 5
    Last Post: 16th September 2009, 06:57 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •