Ab maine Akbar Baig se Nasir Bhai ka challenge ka jawab manga hai
Ek Hi Nara Ek Hi Parcham
کیا یہ دوبارہ آگیا ؟
اور علی بھائی اس عاجز نے آپ سے پہلے بھی کہا کہ جب تک ایک سوال کا جواب نہ مل جائے تو دوسرا سوال نہ کرو۔ جو سوال میں نے اس سے پہلے پوسٹ میں پوچھے تھے ، پلے اسکا جواب تو مانگ لیتے ۔ اس بحث کو اتنا طول ہوچکا ہے کہ یہ اکبر بیگ یہی چاہتا ہے کہ اصل بات گول مول کردی جائے ۔
جب تک میرے سوال کا جواب نہ دے دیتا تب تک دوسرا سوال کردینا اسکو فائدہ دے رہا ہے ۔
بحث کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے یہ ضروری ہے اسے اسی سوال میں پھنسا کر رکھا جائے ۔ اور یہ میں گارنٹی دیتا ہوں کہ یہ میرے سوال کا مر مر کر بھی جواب نہیں دے سکے گا ۔۔۔
خیر اب آپنے دوبارہ نیا چیلنج کردیا اب دوبارہ یہ بحث لمبی ہوجائے گی۔۔۔
Imran bhai bilkul theak keh rehay hian ....... jab tak eik baat khatam na ho us waqat tak doosri baat shroo na ki jai ........ akber beg ko main nay bhi mirza k kerdar main phasaya howa hai ..... sirf eik he baat karta hai k agay or peechay k pages perho jawab mill jaiga ..... lakin usay yaqeen hai k woo mirza ko kabhi sharef insaan sabit nahi kar sekta ........
Max img size for signature is 30KB or Less
Imran bhai meri nahi sab credit noman bhai ko jata hai .....
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
ارے بھئی یہ تو دوبارہ میدان سرگرم ہوگیا
اور ماشاء اللہ اس دفعہ عمران بھائی نے ایک اور قادیانی کو مار بھگایا
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اور استاد بھائی اور عمران بھائی آپ لوگ خیر سے سارے کریڈٹ باٹتے پھر رہے ہیں ؟
ارے بھائیوں اس میں ہمارا اور آپ میں سے کسی کا بھی کوئی کمال نہیں
یہ سب اللہ رب العزت کے بے انتہا کرام نوازیاں ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہم سب کو اس عظیم کام کے لئے منتخب فرمایا
اور اس کے بعد یہ ہمارے بزرگوں کی محنتیں ہیں کہ جنہوں نے ختم نبوت پر دن رات محنت کرکے اور قربانیاں دے کر ہم سب کی رہنمائی فرمائی اور ہمیں بہت سے دلائل سے آشکار فرمایا... جس سے ہم سب کو قادیانیوں کو منہ توڑ جوابات دینے میں مدد کرتیں ہیں
ہم سب کو اللہ رب العزت سے دعا گو رہنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچا مجاہد بنائے .اور ہم سب کو اخلاص نصیب فرمائے .آمین
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
Once Must Read
Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]
بے شک یہ ہمارے جلیل القدر اسلاف کی محنت ہے۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر ہمارے اسلاف ایک صدی تک پھیلے اس فتنے سے ایک صدی ہی سے نبرد آزما نہ ہوتے تو یہ فتنہ نہ جانے کتنے گھر اجاڑ چکا ہوتا۔۔۔
اللھ تعالی سے دعا ہے کہ ہمارے مجلس احرار ، با لخصوس حضرت خواجہ خان محمد صاحب مدظلہ ، حضرت ناصر الدین خاکوانی صاحب مدظلہ ، حضرت پیر ذلفقار صاحب مدظلہ کی کوششوں کو مشکور فرمائے اور ان کی عمر کو عمر نوح بنائے ، آمین
bilkul sahi farmaya ap nay nasirnoman bhia ........ ALLAH aap ko jazai-e-khair day AAMIN .......
eik khas baat .......
Bookmarks