nice sharing
nice sharing
wah yaar keya bat hai
thanx 4 sharing
Tay FIR AAY LO hor Hasssssssssso
(3)
آخر کار زرداری دوزخ کی سزا ختم کر کے جنت میں چلا ہی گیا۔۔۔
اور وہاں پھر سے اپنا زورداری پن دکھانے لگا۔
فرشتوں سے کہنے لگا کے مجھے
لسی چاہیے میں نے لسی ہی پینی ہے۔
خیر فرشتوں نے اس کو لسی لا ہی دی۔۔۔
اور اگلی صبح
زورداری صاحب کو جنت کے چوک میں کھڑا کے لترول اور چھترول ہو رہی تھی اور پھر اس کی الٹا لٹکا دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنت کے تمام لوگ پریشان تھے کہ یہ تو اب جنتی ہے اب کیا ہوا۔
فرشتوں نے غصے میں آکر کہا کہ کل اس نے لسی کی فرمائش کی تھی۔ اور اس نے چوول یہ ماری کہ لسی پینے کے بعد اس کی تھوڑی سی دودھ کی نہروں میں ڈال دیا ۔۔۔اور اب ساری دودھ کی نہریں پر جھاگ لگ گئی ہے۔۔
چھترول تو ہونی ہی تھی
Hahahahaha Nice Sehan Gee
Thanks
yar
hahahaha
very nice
Hahahahahahaha (3)
zbr10t nice!!!!!!!!
Nice
Well Janab
Bookmarks