akbar quresh said:
nice software nice sharing
Thanks Brother.
Bohat Shukreya Reply ka Brother.
iam_mir
اسلام و علیکم اُستاد جی کیسے ہیں آپ جی یہ میں نے ایک بات کرنی تھی کہ میں اُردو فونٹ کو کیا گف بنا کر ہی اس سوفٹ وئیر میں لے کر جاسکتا ہوں کیا..پر جب میں اُردو فونٹ کو گیف بنا کر اس سوفٹ وئیر میں جب ایڈ کرتا ہوں تو بیک گرائونڈ کلر چینج تو ہو جاتا ہے پر ایمج کے بیک گرائونڈ کلر چینج نہیں ہو پاتا اس کا کوئی حل بتائیں...
اور دوسری بات اس میں ہر لئیر پر الگ سے اینیمیشن لگانا چاہوں تو وہ کیسے لگا سکتا ہوں پلیز اس کا بھی کچھ حل بتائیں...ہر لئیر پر کیسے کام کیا جا سکتا ہے...اور ہر لئیر کا اگر ہم اپنی مرضی سے ٹائم کم یا زیادہ کرنا چاہئیں تو وہ کیسے کر سکتے ہیں
میر بھائی آپ نے کمپیوٹر پر ایکس پی میں اگر اردو انسٹال کی ہوئی ہے تو پھر آپ کو
Gif
فائل بنانے کی ضرورت نہیں بس اردو سلیکٹ کیجئے
اور ٹائپ کرلیجئے اور اگر جس طرح
آپ نے
Gif
فائل بناکراینی میشن بنائی ہے تواس میں بیک گرائونڈ کلرز چینج نہیں ہوگا اور ٹائم کم یا زیادہ آپ ٹائم سیٹنگ سے کم کرسکتے ہیں مزید کے لئے بٹن کی اینی میشن کس طرح بنائی جائے گی آگے چیک کرلیجئے اس میں اور کلیئر ہے تمام بات شکریہ ریپلائے کا اور بہت ہی زبردست اینی میشن بنائی ہے آپ نے شاندار
شکریہ بھائی ریپلائے کا
appna Thanks a lot ,,,,,,,,,,,nice sharing
Reply ka bohat bohat shukreya brother.
umyr17 Boht hi umda sharing he
Thanks brother.
kabootar sir aap cha gaye ho
buhut hi umda
Brother Comment ka bohat bohat shukreya or ye sub ALLAH pak ka karam hay.
ahsanshah
Quote:
Originally Posted by net-rider View Post
یہاں تک اس سافٹ ویئر کو امید ہے آپ نے سمجھ لیا ہوگیا اب اس کے بعد اینی میشن بٹن کا مرحلہ ہے وہ انشا اللہ تعالی آج اپ لوڈ کردونگا آپ تمام دوستوں کے لئے
salam...
jani kia baat ha app ki masallah great sahring bahi jaan
sada salamat wa abad rahain
Bohat Shukreya SHAH je ap ke duaa ka or reply ka dono ka.
Shukreya brother.
M-Qasim Very Nice Sharing
Thanks for Sharing With Us
Bohat Shukreya Qasim bhai reply ka.
whiterose19889 sir apa ka bohat he shokirya is ager samjaye to mere jesa be samja sakta he
Bohat Shukreya bhai ap kay reply ka.
Thanks brother.
Thank u so much brother.
Bohat Bohat Shukreya reply ka brother.
Bookmarks