Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: Kia Watte Satte Ki Shaadi Jaiz Ha ?

  1. #1
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation Kia Watte Satte Ki Shaadi Jaiz Ha ?



    يہ نكاح شغار( يعنى وٹہ سٹہ ) اور ناجائز ہے


    ميں جوان ہوں اور اپنى خالہ كى بيٹى سے عقد نكاح كيا ہے ليكن ميں اس كو پسند نہيں كرتا بلكہ اس كى بہن كو چاہتا ہوں ليكن مجھے اس سے شادى پر مجبور كيا گيا ہے كيونكہ اس كا بھائى ميرى بہن سے اس وقت تك شادى نہيں كريگا جب تك ميں اس لڑكى سے شادى نہ كروں جسے ميں نہيں چاہتا، اور لڑكى كو بھى اس كا علم ہے كہ ميں اسے نہيں چاہتا، ليكن اس كے گھر والے مصر ہيں كہ اس كى شادى ميرے ساتھ ہو، برائے مہربانى مجھے بتائيں كہ ميں كيا كروں ؟


    الحمد للہ

    اللہ سبحانہ و تعالى نے انسان كو عقل كى نعمت سے نواز كر اسے عزت و تكريم سے نوازا ہے، اور اسے ايك آزاد ارادہ ہبہ كيا ہے تا كہ وہ اس كے ساتھ وہ كچھ اختيار كرے جو اس پر اس كا دين اور عقل اور اخلاق جيسى نعتوں كى املاء كرائے، اور اس سے شيطان اور خواہشات جيسى قبيح اشياء دور كرے، اس ليے جسے اللہ سبحانہ و تعالى نے يہ عزت والى اشياء ہبہ كى ہوں اسے اس ميں كسى بھى قسم كى كوتاہى نہيں كرنى چاہيے كہ وہ اپنے ارد گرد حرام اشياء اور اللہ كو ناراض كرنے والى رغبات كو ديكھ كر ان كے پيچھے چلنا شروع ہو جائے.

    ميرے عزيز بھائى

    سنت نبويہ ميں اس شادى كى ممانعت آئى ہے جو آپ كےدرميان پا چكى ہے اور جسے نكاح شغار يعنى وٹہ سٹہ كے نكاح كا نام ديا جاتا ہے.

    ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ:

    " رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے نكاح شغار يعنى وٹہ سٹہ كے نكاح سے منع فرمايا "

    ( صحيح بخارى حديث نمبر5112 ) (صحيح مسلم حديث نمبر 1415 ).

    اور " المدونۃ " ميں درج ہے:

    " يہ بتائيں كہ اگر كسى نے كہا: اپنى بيٹى كى ميرے ساتھ ايك سو دينار ميں شادى كر دو، اس شرط پر كہ ميں اپنى بيٹى كى تيرے ساتھ سو دينار ميں شادى كر دونگا ؟

    تو امام مالك رحمہ اللہ نے اس كو ناپسند اور مكروہ جانا، اور اسے نكاح شغار يعنى وٹہ سٹہ كا ايك طريقہ خيال كيا " انتہى

    (ديكھيں: المدونۃ 2 / 98 )

    اور اس كى دليل ابو داود وغيرہ كى درج ذيل حديث بھى ہے جو عبد الرحمن بن ھرمز سے مروى ہے وہ بيان كرتے ہيں كہ عباس بن عبد اللہ بن عباس سے عبد الرحمن بن حكم نے اپنى بيٹى كى شادى كى، اور انہوں نے عبد الرحمن بن حكم سے اپنى بيٹى كى شادى كر دى، اور دونوں نے مہر بھى ركھا، تو معاويہ بن ابى سفيان رضى اللہ تعالى عنہما نے مروان بن حكم كو خط لكھا جس ميں انہوں نے ان دونوں كے درميان عليحدگى اور جدائى كا حكم ديا، اور اپنے خط ميں لكھا:

    يہ وہ شغار يعنى وٹہ سٹہ ہے جس سے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے منع فرمايا تھا "

    (سنن ابو داود حديث نمبر 2075 )

    اور بعض اہل علم نے نكاح شغار كو فاسد نكاح شمار كيا ہے اس كا جارى ركھنا جائز نہيں.

    مستقل فتوى كميٹى كے فتاوى جات ميں درج ہے

    " جب كوئى شخص اپنى ولايت ميں كسى عورت كى شادى كسى دوسرے شخص سے اس بنا پر كرے كہ وہ اپنى ولايت ميں موجود عورت كا نكاح اس شخص سے كريگا تو يہ نكاح شغار يعنى وٹہ سٹہ كا نكاح ہے جس سےنبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے منع فرمايا ہے، اور اسے بعض لوگ نكاح بدل كا نام بھى ديتے ہيں، اور يہ نكاح فاسد ہے، چاہے اس ميں مہر مقرر ہو يا نہ مقرر كيا جائے، اور چاہے اس ميں رضامندى حاصل ہو يا نہ حاصل ہو.

    ليكن اگر اس شخص نے دوسرے شخص كى ولايت ميں موجود عورت كو نكاح كا پيغام ديا اور اس دوسرے شخص نے پہلے كى ولايت ميں موجود عورت كونكاح كا پيغام بغير كسى شرط كے ديا اور دونوں عورتوں كى رضامندى اور نكاح كى باقى شروط اور اركان كے ساتھ نكاح ہو گيا تو اس ميں كوئى اختلاف نہيں، اور اس وقت يہ نكاح شغار نہيں ہو گا " انتہى

    (ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء 18 / 427 )

    مزيد آپ سوال نمبر ( 11515 ) كے جواب كا مطالعہ ضرور كريں.

    اس سے يہ واضح ہوا كہ آپ نے ايك عظيم شرعى ممنوعہ كام كا ارتكاب كيا ہے، چہ جائيكہ يہ معاشرتى اور نفسياتى طور پر بھى عظيم اور بڑا ممنوعہ كام ہے.

    اور يہ اس ليے كہ شادى كى ابتدا تو رضامندى اور اختيار كے ساتھ ہونى چاہيے، اور شريعت اسلاميہ نے ہر شادى ميں رضامندى كو مدنظر ركھا ہے اور اس كى حرص كى ہے حتى كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ہے:

    " كنوارى لڑكى كى شادى اس كى اجازت كے بغير نہ كى جائے "

    (صحيح بخارى حديث نمبر 5136 ) (صحيح مسلم حديث نمبر 1419 )


    جب شادى رضا مندى اور راحت كے ساتھ نہ ہو تو عام طور پر غالبا اس شادى كا انجام ناكامى ہى ہوتا ہے، تو پھر اگر خاوند اپنى بيوى كو ناپسند كرتا ہو جيسا كہ سائل كى حالت ہے تو انجام كيا ہو گا ؟

    اور اس سے بھى زيادہ خطرناك تو يہ ہے كہ آپ اپنے ہونے والى بيوى سے تعلقت ركھتے اور اس سے محبت كرتے ہيں، آپ كا اس لڑكى كو ناپسند كرنا جس سے آپ كا عقد نكاح ہونے والا ہے اور اس كى بہن سے تعلق اور محبت ركھنے كا معنى يہ ہے كہ آپ كا نفس آپ كو حرام كى طرف جھانكنے كى دعوت دے گا اور شيطان كو اس سلسلہ ميں فرصت ملے گى اور وہ آپ كے سامنے معصيت و نافرمانى كو مزين كر كے پيش كرے گا اور اس طرح آپ اس گناہ ميں پڑينگے جس كا سوچنا بھى مشكل ہے، اور اس كے ساتھ ساتھ آپ كو شادى كى سعادت اور اپنى بيوى كے ساتھ انس و محبت كے ساتھ رہنے سے بھى محروم كر ديگا.

    اور اس كا سبب اللہ سبحانہ و تعالى كى شريعت كى مخالفت اور نكاح شغار يعنى وٹہ سٹہ كا نكاح ہے

    اس ليے آپ كو يہى نصيحت ہے كہ آپ اس شادى كى تكميل سے اجتناب كريں، اور آپ كسى بھى بناوٹى عذر كو قبول مت كريں، بلكہ آپ اپنے بہنوئى پر واضح كر ديں كہ دونوں عقدوں كى اكھٹى شرط ركھنا حرام ہے، اور اس طرح دونوں عقد نكاح ہى فاسد ہو جائينگے، اسے اپنى بيوى كو اپنے پاس ہى ركھنا چاہيے ليكن اسى وقت اس كو يہ بھى چاہيے كہ وہ نكاح دوبارہ كرے، كيونكہ وٹہ سٹہ كى بنا پر نكاح فاسد تھا.


    اور اگر وہ ايسا كرنے سے انكار كر دے اور اسے چھوڑنے پر اصرار كرتا ہے تو اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے

    اور اگر مياں اور بيوى جدا ہو جائيں تو اللہ تعالى اپنى وسعت سے ہر ايك كو بے نياز كر ديگا، اللہ تعالى بڑى وسعت والا حكمت والا ہے
    (النساء 130 )

    ميرے سائل بھائى: ميں آپ كو اللہ كى ياد دلاتا ہوں كہ آپ جس لڑكى كو چاہتے ہيں اس سے رابطہ كى كوشش كر كے اللہ تعالى كى حرمت اور حدود كو پامال كرنے كى كوشش مت كريں اگر اچھے طريقہ سے اس لڑكى كے ساتھ آپ كى شادى ميسر نہيں ہو سكتى تو آپ اس سے مكمل طور پر تعلق ختم كر ديں.

    اللہ تعالى سے دعا ہے كہ وہ آپ كو ہدايت و توفيق سے نوازے.
    Khanqah Daruslam

  2. #2
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    کوئی ریپلائے نہیں ؟

  3. #3
    tiks88's Avatar
    tiks88 is offline Senior Member+
    Last Online
    28th October 2016 @ 06:59 PM
    Join Date
    09 Jul 2009
    Location
    Jeddah
    Age
    51
    Posts
    388
    Threads
    95
    Credits
    0
    Thanked
    55

    Default

    اچھی شیرنگ ہے۔

  4. #4
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Default

    اسلام علیکم ... اللہ تعالٰی ہم سب کو اطیعواللہ واطیعورسول پر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
    بہت عمدہ کاوش ہے پڑھ کر خوشی ہوئی جزاک اللہ خیرا ً

  5. #5
    -RajpuT-'s Avatar
    -RajpuT- is offline Senior Member+
    Last Online
    29th July 2015 @ 04:32 PM
    Join Date
    18 Nov 2009
    Location
    The City Of Mangoes In The Indus Valley
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    853
    Threads
    145
    Credits
    0
    Thanked
    162

    Default

    جزاک اللہ خیرا

  6. #6
    oioioioioi's Avatar
    oioioioioi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2012 @ 02:38 PM
    Join Date
    04 Jun 2009
    Location
    Behind Enemy Lines
    Gender
    Male
    Posts
    2,937
    Threads
    283
    Credits
    0
    Thanked
    502

    Default

    jazakAllah ... yeh mere liye NEW tha .. keh Watta Satta keh huzoor SAW ne momaniat fermayee hain

    mainay issay pehle is ke baray main nahi parha tha ..

    share kernay ka shukriyah ...

  7. #7
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    bilkul sahi kaha he mujh ko bhi aaj pata chala he bus iek chotti se confusion he ager wata satta me her taref se razamandi ho aue yeh umed ke ja sake ke ainda bhi sub thek rahe ga aru khandan me he ho to kiya phir esa krna jaiez ho ga ya nahi.. plz reply..

  8. #8
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote tiks88 said: View Post
    اچھی شیرنگ ہے۔
    شکریہ جناب

    Quote shaukat hayat said: View Post
    اسلام علیکم ... اللہ تعالٰی ہم سب کو اطیعواللہ واطیعورسول پر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
    بہت عمدہ کاوش ہے پڑھ کر خوشی ہوئی جزاک اللہ خیرا ً
    شکریہ جناب

    Quote -rajput- said: View Post
    جزاک اللہ خیرا
    شکریہ جناب

    Quote oioioioioi said: View Post
    jazakallah ... Yeh mere liye new tha .. Keh watta satta keh huzoor saw ne momaniat fermayee hain

    mainay issay pehle is ke baray main nahi parha tha ..

    Share kernay ka shukriyah ...
    جزاک اللھ بھائی

    آپ سب کا شکریہ

    خوش رھئے

  9. #9
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote reehab said: View Post
    bilkul sahi kaha he mujh ko bhi aaj pata chala he bus iek chotti se confusion he ager wata satta me her taref se razamandi ho aue yeh umed ke ja sake ke ainda bhi sub thek rahe ga aru khandan me he ho to kiya phir esa krna jaiez ho ga ya nahi.. Plz reply..
    اسلام و علیکم ریحاب بھائی

    در اصل جیسے اس عاجز نے لکھا تھا:

    جب شادى رضا مندى اور راحت كے ساتھ نہ ہو تو عام طور پر غالبا اس شادى كا انجام ناكامى ہى ہوتا ہے، تو پھر اگر خاوند اپنى بيوى كو ناپسند كرتا ہو جيسا كہ سائل كى حالت ہے تو انجام كيا ہو گا ؟

    اسلئے جب دونوں جانب سے رضامندی ہو تو اس صورت میں اسے وٹہ سٹہ ہے نہیں کہیں گے۔ کیونکہ اس میں دونوں جانب سے رضامندی ہے اور دونوں خاندان اسی باہم اتفاق پر راضی ہوئے ہیں۔

  10. #10
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Jazakallah .......
    mera lia naie baat hai yeh .......
    ALLAH ap ko jazai-e-khair day AAMIN ..........
    Max img size for signature is 30KB or Less

  11. #11
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote Ustaad said: View Post
    Jazakallah .......
    mera lia naie baat hai yeh .......
    ALLAH ap ko jazai-e-khair day AAMIN ..........


    پسند کرنے کا شکریہ مظفر بھائی

    خوش رھئے

  12. #12
    Join Date
    17 May 2009
    Location
    city of darkness
    Age
    33
    Posts
    2,518
    Threads
    63
    Thanked
    232

    Default

    ulema karam isper rishni dlein to acha hoga or agar itd per koi alim nahi to phir yeah lamha fikrya hai

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Kaya Yeh Jaiz Hey?????
    By Mohammed Ishaq in forum Islam
    Replies: 18
    Last Post: 24th December 2009, 03:53 PM
  2. kia Tawiz jaiz hen???
    By ata_aqr in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 13
    Last Post: 9th October 2009, 03:23 PM
  3. Roza Mein Jaiz Or Na Jaiz
    By abdulhafeezbutt in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 6
    Last Post: 3rd September 2009, 09:31 PM
  4. shaadi
    By Confuse in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 9
    Last Post: 14th July 2009, 07:03 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •