Results 1 to 2 of 2

Thread: اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں تم پر دنیا کشادہ نہ ہو

  1. #1
    IqbalKuwait's Avatar
    IqbalKuwait is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 11:29 PM
    Join Date
    09 Jul 2009
    Location
    Kuwait
    Posts
    2,274
    Threads
    1919
    Credits
    5,586
    Thanked
    194

    Lightbulb اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں تم پر دنیا کشادہ نہ ہو

    صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2928 حدیث مرفوع مکررات 7 متفق علیہ
    حرملہ بن یحیی بن عبداللہ بن حرملہ بن عمران، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، مسور بن مخرمہ، حضرت عمرو بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو کہ بنی عامر بن لوئی کے حلیف تھے سے روایت ہے کہ وہ غزوہ بدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ موجود تھے انہوں نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بحرین کی طرف بھیجا تاکہ وہاں سے جزیہ وصول کرکے لائیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بحرین والوں سے صلح کرلی تھی اور ان پر حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو امیر مقرر فرمایا تھا حضرت ابوعبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بحرین کا مال و صول کر کے لائے انصار نے جب یہ بات سنی کہ حضرت ابوعبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ آ گئے ہیں تو انہوں نے فجر کی نماز رسول اللہ کے ساتھ پڑھی پھر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے اور انصار آپ کے سامنے پیش ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں دیکھ کر خوش ہوئے (مسکرائے) پھر آپ نے فرمایا میرا گمان ہے کہ تم نے سن لیا ہے کہ حضرت ابوعبید بحرین سے کچھ (مال) لے کر آئے ہیں؟ انہوں نے عرض کیا جی ہاں! اے اللہ کے رسول آپ نے فرمایا خوش ہو جاؤ اور تم لوگ اس بات کی امید رکھو کہ جس سے تمہیں خوش ہوگی اور اللہ کی قسم! مجھے تم پر فقر کا ڈر نہیں ہے بلکہ مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں تم پر دنیا کشادہ نہ ہو جائے جس طرح کہ تم سے پہلے لوگوں نے حسد کیا اور تم ہلاک ہو جاؤ جیسا کہ تم سے پہلے ہلاک ہوئے۔

    Last edited by IqbalKuwait; 22nd January 2010 at 12:01 AM.

  2. #2
    DiL Da JaNi's Avatar
    DiL Da JaNi is offline Advance Member
    Last Online
    30th July 2023 @ 04:08 PM
    Join Date
    01 Dec 2009
    Location
    Faisalabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    2,192
    Threads
    245
    Credits
    1,733
    Thanked
    110

    Default

    mashALLAH nice shairing...
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 92
    Last Post: 25th November 2017, 10:36 PM
  2. Replies: 23
    Last Post: 27th October 2016, 06:37 PM
  3. Replies: 10
    Last Post: 17th August 2012, 12:30 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 9th March 2011, 12:14 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 25th January 2010, 12:53 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •