Khanqah Daruslam
Thnx 4 sharing
Assalamualikum......janab mujha maktobat-e-mujadid alf sani send karden maharbani hogi....raheeltag*********** par
Pasand karne ka shukria
man apko uski link de deta hon,
http://khatm-e-nubuwwat.org/khanqah/index.html
bot khoob
Pasand karne ka shukria
Mazeed jannay ki khwaish paida hui hay !
پسند کرنے کا شکریہ عمران بھائی
کیا یہ فرقہ پرستی کی دعوت نہیںیہ کون سی تعلیمات کا پرچار ہےکہ جن کا ذکر نہ تو قرآن مجید میں ہے اور نہ احادیث مبارکہ میں
یہ دین اسلام جو دین آسان ہے کو اتنا مشکل اور فلسفیانہ کیوں بنایا جا رہاہے
ہمارے نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم پر دین اسلام مکمل ہوچکا ہے توپھر یہ سب کیا ہے
اب مزید کوئی اضافہ ناقابل برداشت ہوگا کیونکہ دین اسلام اطیعواللہ ورسول کا نام ہے
رسول صل اللہ علیہ وسلم نے دین میں تمام ثواب وجزااورحلال اورحرام کےاموربتادیے ہیں
ہم ایسی نام نہاد غیراسلامی طریقوں کا انکار کرتے ہیں جواطیعواللہ ورسول کے برعکس ہو
اللہ تعالٰی ہم سب کو دین کی ان تعلیمات پر عمل کی توفیق دے جوقرآن واحادیث مبارکہ سے ثابت ہوں آمین
اسلام علیکم جناب واقعی تصوف کتنا اسلامی ہے
اسی تھریڈ کو پڑھنے سے پتا چل رہا ہےکہ دین اسلام جو دین آسان ہے
وہ فلسفی اورباطلانہ تصوفانہ عقائد کے حامل لوگوں کی وجہ سے کتنا مشکل اورپیچدہ بنا دیا گیا ہے
جب نماز ہمارے پیارے نبی صل اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے تو پھر یہ طریقے اور مجاھدے کیسے
دین اسلام کی عمارت کلمہ شہادت، نماز، زکوۃ، روزہ اور حج پرقائم ہے
اوریہ تصوفانہ عقائداسلام کے خلاف ایک سازش ہے جو اطیعواللہ و اطیعورسول کے قطعا ً منافی ہے
اللہ الھادی سب کو ھدایت پر موت عطا فرمائے آمین
Bookmarks