naqshbandios_limra said:
salam::
naqshbandios_limra said:
salam::
کیا یہ فرقہ پرستی کی دعوت نہیں
یہ کون سی تعلیمات کا پرچار ہےکہ جن کا ذکر نہ تو قرآن مجید میں ہے اور نہ احادیث مبارکہ میں
یہ دین اسلام جو دین آسان ہے کو اتنا مشکل اور فلسفیانہ کیوں بنایا جا رہاہے
ہمارے نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم پر دین اسلام مکمل ہوچکا ہے توپھر یہ سب کیا ہے
اب مزید کوئی اضافہ ناقابل برداشت ہوگا کیونکہ دین اسلام اطیعواللہ ورسول کا نام ہے
رسول صل اللہ علیہ وسلم نے دین میں تمام ثواب وجزااورحلال اورحرام کےاموربتادیے ہیں
ہم ایسی نام نہاد غیراسلامی طریقوں کا انکار کرتے ہیں جواطیعواللہ ورسول کے برعکس ہو
اللہ تعالٰی ہم سب کو دین کی ان تعلیمات پر عمل کی توفیق دے جوقرآن واحادیث مبارکہ سے ثابت ہوں آمین
Bookmarks