shokat hayat samajh nahi i mujhe ap ki bat kuch wazahat kar dian
shokat hayat samajh nahi i mujhe ap ki bat kuch wazahat kar dian
انکی بات سمجھ سے بالا ہوتی ہے ۔ کیونکہ یہ غیر مقلدیت کا ذہن رکھتے ہیں ، جس کی بنا پر ہر مسئلہ کو اپنی ناقص عقل سے سمجھتے ہیں ۔۔۔
اس عاجز نے ان کے اور انکے حوارین کی جانب سے پوچھے گئے ۱۳ اعتراضات کا علمی و عقلی جواب دیا تھا ، مگر افسوس اس علمی ذخیرہ کو ڈیلیٹ کردیا گیا ۔۔۔
اسے آپ میری ویب سائٹ سے بھی پڑھ سکتے ہیں ۔
http://salook.110mb.com/jawabat.htm
جزاک اللھ
Last edited by naqshbandios_limra; 2nd March 2010 at 12:39 PM. Reason: لنک دینی تھی
اسلام علیکم جناب اسی تھریڈ کو پڑھنے سے پتا چل رہا ہےکہ دین اسلام جو دین آسان ہے
فلسفی اورباطلانہ تصوفانہ عقائد کے حامل لوگوں کی وجہ سے کتنا مشکل اورپیچدہ بنا دیا گیا ہے
جب نماز ہمارے پیارے نبی صل اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے تو پھر یہ طریقے اور مجاھدے کیسے
دین اسلام کی عمارت کلمہ شہادت، نماز، زکوۃ، روزہ اور حج پرقائم ہے
اوریہ تصوفانہ عقائداسلام کے خلاف ایک سازش ہے جو اطیعواللہ و اطیعورسول کے قطعا ً منافی ہے
ایک بار محترم نقشبندی کے تھریڈ کو اول آخر پڑھیں اور بتائیں کہ یہ کونسا دین ہے اور کتنا مشکل اس پر عمل ہے
آپ کو جواب خود ہی مل جائے گا
اللہ الھادی سب کو ھدایت پر موت عطا فرمائے آمین
آ پ سے دل تو چاہتا ہے کہ غیر مقلدیت پر بحث کروں مگر یہ فورم مناسب نہیں ۔۔۔
کیا کسی اور ذریعے سے آ پ سے بات کرسکتا ہوں ؟
کیونکہ یہاں کی انتظا میہ پھر بات ہونے نہیں دے گی۔
اہل سنت و الجماعت کوئی فرقی پرستی نہیں ، ہاں البتہ غیر مقلدیت ایک تباہ کن فتنہ ہے ، جو اسلام کی جڑیں کاٹنے کے مترادف ہے۔۔۔
براہ مہربانی بحث نہ کریں
جزاک اللہ
بہت اچھی معلومات ہیں۔
Shukria Hama
hamain deen main taqleed to karni hi parti hay rasulallah k zamany main bhi ap ne kai sahaba karam ko door daraz ilaqoon main deen phalany k liay bhaja tha aur wahan k logo ne un k taqleed hi ke thi issi tarah hum log sahaba karam aur aima karam ki taqleed kartain hain jin logo ne apni zindagian islam k liay waqf kr di thi allah tala hum logo ko deen ki samaj aur bazurgo ka ahtram kerny ke taufiq atta farmay ameen
nice info
ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی پیاری
سیئرنگ کی ھے۔ھم سے شئیر
کرنے کے لیئے آپ کا شکریہ
Bookmarks