mail2psh said:
شوکت حیات صاحب آپ نے بجہ فرمایا کہ رسول کریم صلی الہ علہ وسلم مگر آپ کو اک بات بتانا چاھتا ھوں کہ انھوں نے دین اسلام میں کیا کیا کرنے کو کہا ہے اور یہ پیر طریقت صاحبان جو ہے وہ اپنے مریدین کو کیا کرنے کو کہتے ہے وہی نا کہ بیٹا اللہ اللہ کیا کرو یا کوئی اور وظیفہ کرنے کو کہتے ہے اگر آپ ان وظائف کو نہیں مانتھے یہ الگ بات کے لیکن یہ نا کہے کہ یہ کہا سے آگیا اب تو آپ کہتے ہے کہ یہ نا کیا کرے کل کو یہ بھی کہ دینگے کہ یہ مدارسوں کی کیا ضرورت ان کو مٹادو کیونکہ دین تو پورا ہوچکا ہے یہ غیر ضروری ہے اگر آپ کہیں کہ نہیں نہیں یہ تو ہمیں وہ دین سکاتے ہے جو ہمیں پہنچایا گیا ہے تو جواب آپ کو یہی ملے گا کہ کس پیر صاحب نے اپنے مرید کو غیراللہ کے ذکر کربے کو کہا ہے اگر آپ کوئی شریعت کے خلاف کام دیکتھے ہے کیسی پیر صاحب سے تو وہ تو پیر ناہوا نا دیکھے آپکو اک مثال دیتھا ھوں "اگر کیسی بندے نے سفید کپڑے کا اک کوٹ پہن لیا اور گلے مے سٹروسلوپ بی ڈال دی تو کیا وہ اس حولیے سے ڈاکٹر بن گیا ہے اگر آپ کا جواب ہے کہ نہیں تو ایسی طرح اگر کوئی پعر صاحب کا حلیا بنالے تو وہ بی تو پیر نا ھوانا"
میربانی جناب اور ذھن کو ان بیہودہ باتو سے پاک کرے شکریا
Bookmarks