Confuse said:
[FONT="Comic Sans MS"][COLOR="DarkGreen"][SIZE="4"]
السلام علیکم ورحمتُہ اللہ وبرکاتُہ
[font=comic sans ms][center]
ویسے تو سب دیکھتے ہیں کہ ، موڈریٹر اور وی آئی پی حضرات کو بُہت سے لوگ پوسٹ پر بُہت سی مُبارک باد دیتے ہیں ، تو میں نے سوچا چلو اُن کو بھی مُبارک دے دی جائے جنہوں نے چوری چوری چُپکے سے کافی پوسٹ کر ڈالی لیکن شاید کسی کی نظر نہیں پڑی
نجف بھائی ، جن کا تعلق کراچی سے ہے ، انہوں نے شاعری کے میدان میں بھی اپنے 50 تھریڈ اور 1000 سے زیادہ پوسٹ کی ہیں ،
بُہت خاموش اور سیریس قسم کے شخص ہیں ، کمال تو یہ ہے کہ انہوں نے 90 فیصد پوسٹ شاعری سیکشن میں کی ہیں ، تو میری اُن سے درخواست کہ بھائی جان تھوڑا ادھر اُدھر بھی گھوم لیا کریں ،
Congratulation Brother
برادرم کنفوز بہت بہت شکریہ کے آپ نے نجف بھائی کے لئے تھریڈ بنایااور میرے بھائی ایک بات اپنے دل سے ہٹادیجئے کہ گریٹنگ سیکشن میں موڈریٹر اور صرف وی آئی پی حضرات ہی کے گریٹنگ بنتے ہیں اور سب لوگ ان کو مبارک باد دیتے ہیں آپ یقین کیجئے کہ میرا چھ مہینے بعد پانچ ہزار پوسٹ ہونے کا گریٹنگ خانی بھائی نے بنایا ہے کچھ دنوں پہلے اور پھر دوسرا گریٹنگ معصوم بھائی نے چھ ہزار پوسٹنگ پر یعنی اگر آپ کی بات صحیح مان لی جائے تو پھر خود میں اس بات کی زندہ مثال ہونکہ میں وی آئی پی ہوتے ہوئے بھی چھ مہینے بعد گریٹنگ سیکشن میں جگہ بناسکا اس سے پہلے کوئی گریٹنگ میرا کبھی نہیں بنا تھا تو آئی ٹی ڈی میں ہم سب ایک ہیں بھائی فیملی کی طرح یہ رینک سے کچھ نہیں ہوتا ہم سب آپ لوگوں یعنی ممبرز ہی ہوتے ہیں اور آپ لوگوں کے لئے ہی شیئرنگ کرتے ہیں تو بالکل اپنا دل اس چیز سے صاف کرلیجئے بہت بہت شکریہ میرے بھائی ۔
Bookmarks