لندن …سینٹرل مانیٹرنگ …ایک بر طا نو ی نا بینا خا تون نے اسپین کے دریا سے 214پو نڈ وزنی مچھلی پکڑ کر ورلڈ ریکا رڈ قا ئم کردیا ہے۔56سا لہ شیلا اسپین میں اپنے اہلِ خا نہ کے سا تھ تفریح کی غرض سے مچھلیاں پکڑ رہی تھیں کہ اچا نک ان کے کا نٹے میں ایک وزنی مچھلی پھنس گئی ۔شیلا اور ان کے شو ہر نے آدھے گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد اس دیو ہیگل مچھلی کو با ہر نکا ل کر اس کے سا تھ تصا ویر کھنچوائی جس کے بعد اسے واپس دریا میں ڈال دیا ۔
Bookmarks