آئیے آئیے آج تمام پیٹو دوستوں کی دعوت کی جاتی ہے تشریف لائیے اور جی بهر کے کهائیے پهر کوئی نہ آجائے ندیدوں کی طرح دعوتیں مانگنے..... اس لئیے جلدی سے کهانے آجائیے...... شہزاد بهائی آتے ہی ہوں گے.....
ورنہ.....
بعدمیں نہ کہنا پہلے دے دوں وارننگ
ہی ہی ہی
خیر اب ٹوٹ پڑو میرے عزیزوں
Chicken tikka
Chicken chili
Chicken malai boti
Chicken karahi
Chicken white karahi
Chicken gola kabab
Chicken bihari kabab
Bookmarks