Congratz IrfanSajid Bro
مبارک ہو عرفان بھائی
اسلام و علیکم جناب
میں نے جو سنا ہے وہ ٹھیک ہے عرفان بھائ
جی جناب یہ تو آپ کے اچھے کام کا نتیجہ ہے
آپ کو میرے طرف سے بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالی جان جی آپ کو ہر موڑ پر کامیاب کرئے
آمیں
آپ کا کام بہت اچھا ہے اب تو ہم کوآپ کے کام میں
اور بھی بہت کچھ نظر آنا چاہے جاری رکھے اور خوش رہے
آپ کا بھای خرم شہزاد خرم
..
Congraculation Irfan Bhai......
Bookmarks