پیارے دوستو نیچے جو میں نے دو تصویریں شیئر کی ہیں انھیں انتہائی غور سے پڑھیے کیونکہ یہ ہم سے کچھ کہنا چاہتی ہیں۔ یہ حقیقی واقعہ ہے جو کہ میرے علم کے مطابق عمان میں پیش آیا۔ ساری تفصیل نیچے اردو میں لکھی یوئی ہے براہ مہربانی اسکو ضرور پڑھ لیجیے کیونکہ ایک دن ہمکو بھی قبر میں جانا ہے اور اسلئے اس کے لیے پہلے ہی تیاری کر لینی چاہیے۔ کیونکہ حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ عقلمند شضص وہ ہے جو مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کر لے۔ مربانی کر کے اس میں موجود شخص کی حالت بھی تصویروں میں ضرور غور سے دیکھ لیجیے کیونکہ یہ تصویریں ہم سے کچھ کہنا چاہتی ہیں۔
Bookmarks