دوستو آج میں آپکو رجسٹری کے ذریعے
کا نام تبدیل کرنا بتاوٴنگا۔ تو آئیں میرے ساتھ اس پاتھ کو فالو کریں۔ recycle Bin
start.Run.regedit.
HKEY_CLASSES_ROOT یھاں پر آپ نیچے جو ویلیو ھے اسے سرچ کریں۔
{645FF040-5081-101B-9F08-00AA002F954E}
اب جھاں پر رائٹ سائڈ پر ڈیفالٹ نظر آرھا ھے اس پر رائٹ کلک کر کے موڈیفائے میں آجائیں۔ اور اب جو نیا ونڈو کھلا ھے وھاں پر ریسائکل کی جگہ پر آپ جو چاھیں وہ نام دیدیں۔ اور اگر آپ نے پورا پاتھ
کرنا ھے تو آپ اس طرح سے پاتھ فالو کریں mannual
HKEY_CLASSES_ROOT/CLSID/{645FF040-5081-101B-9F08-00AA002F954E}
مزید آپ تصویر میں دیکھ سکھتے ھیں۔
پکچر اپلوڈ نھیں ھورھی اور
ایرر آرھا ھے
Bookmarks