Results 1 to 2 of 2

Thread: Daily One aya translation.Tafseer & hadees 6/39

  1. #1
    Join Date
    09 Jul 2009
    Location
    Kuwait
    Posts
    2,280
    Threads
    1925
    Credits
    5,607
    Thanked
    194

    Lightbulb Daily One aya translation.Tafseer & hadees 6/39

    Quran 6/39
    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
    Tuesday, 26 January 2010
    Quran. 6 Aya.39
    وَالَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا صُمٌّ وَبُكْمٌ فِي الظُّلُمَاتِ ۗ مَنْ يَشَإِ اللَّهُ يُضْلِلْهُ وَمَنْ يَشَأْ يَجْعَلْهُ عَلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
    اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ بہرے اور گونگے ہیں، تاریکیوں میں (بھٹک رہے) ہیں۔ اﷲ جسے چاہتا ہے اسے (انکارِ حق اور ضد کے باعث) گمراہ کردیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے اسے (قبولِ حق کے باعث) سیدھی راہ پر لگا دیتا ہے
    ،
    Those who reject Our Ayt (proofs, evidences, verses, lessons, signs, revelations, etc.) are deaf and dumb in darkness.Allah sends astray whom He wills and He guides on the Straight Path whom He wills.

    TAFSEER
    ٣٩۔١ آیات الٰہی کو جھٹلانے والے چونکہ اپنے کانوں سے حق بات سنتے نہیں اور اپنی زبانوں سے حق بات بولتے نہیں، اس لئے وہ ایسے ہی ہیں جیسے گونگے اور بہرے ہوتے ہیں، علاوہ ازیں یہ کفر اور ضلالت کی تاریکیوں میں بھی گھرے ہوئے ہیں۔ اس لئے انھیں کوئی چیز نظر نہیں آتی جس سے ان کی اصلاح ہو سکے۔ پس ان کے حواس گویا مسلوب ہوگئے جن سے کسی حال میں وہ فائدہ نہیں اٹھا سکتے پھر فرمایا تمام اختیارات اللہ کے ہاتھ میں ہیں وہ جسے چاہے گمراہ کردے اور جسے چاہے سیدھی راہ پر لگا دے لیکن اس کا یہ فیصلہ یوں ہی الل ٹپ نہیں ہو جاتا بلکہ عدل وانصاف کے تقاضوں کے مطابق ہوتا ہے گمراہ اسی کو کرتا ہے جو خود گمراہی میں پھنسا ہوتا ہے اس سے نکلنے کی وہ سعی کرتا ہے نہ نکلنے کو وہ پسند ہی کرتا ہے مزید دیکھئے سورہ بقرہ آیت ۲٦ کا حاشیہ

    HADEES NABI KAREEM
    صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 383 حدیث مرفوع مکررات 5 متفق علیہ
    محمدبن بشار، غندر، شعبہ، عمروبن مرہ حبلی، مرہ ہمدانی، ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مردوں میں سے تو بہت کامل گزرے ہیں لیکن عورتوں میں مریم بنت عمران اور آسیہ (فرعون کی بیوی) کے علاوہ کوئی کامل نہیں ہوئی اور عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت تمام عورتوں پر ایسی ہی ہے جیسے ثرید کو تمام کھانوں پر فضیلت ہے۔

    Volume 1, Book 2, Number 10:
    Narrated Abu Musa:
    Some people asked Allah's Apostle, "Whose Islam is the best? i.e. (Who is a very good
    Muslim)?" He replied, "One who avoids harming the Muslims with his tongue and hands."
    اللھم صل علی سيدنا محمد وعلی آل سيدنا محمد


  2. #2
    Join Date
    08 Jan 2010
    Location
    Okara
    Gender
    Male
    Posts
    5,760
    Threads
    529
    Credits
    531
    Thanked
    852

    Default

    jazak ALLAH

Similar Threads

  1. Daily One aya translation.Tafseer & hadees 6/43
    By IqbalKuwait in forum Quran
    Replies: 3
    Last Post: 8th April 2010, 11:05 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 19th January 2010, 09:30 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 10th January 2010, 03:07 AM
  4. Daily One aya translation.Tafseer & hadees 6/6
    By IqbalKuwait in forum Quran
    Replies: 1
    Last Post: 6th January 2010, 11:26 PM
  5. Daily One aya translation.Tafseer & hadees 6-2
    By IqbalKuwait in forum Quran
    Replies: 1
    Last Post: 3rd January 2010, 10:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •