اسلام علیکم
اسلام علیکم
Asalam-e-alaikum
App dono behnon ko yeh kamiyabiyan buhat buhat mubarak ho
[/SIZE]
Well Done
Meri Taraf se Bhi Bohat Bohat Mubarak Ho
Aap dono ko Buhat Buhat Mubarak ho
Sobia And Shumaila Sis Ko Mare Taraf Say Boohat Boohat Mubarak Ho .......
ALLAH Aap Ko Hameesha Kamiyyab Karay AAMIN ......
Max img size for signature is 30KB or Less
السلام علیکم
شمائلہ جی اور ثوبیہ جی کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
وعلیکم سلام۔۔۔
آپ نے بہت پیارا ’’ویش‘‘بھی کیا ہے اور تھریڈ بہت اچھا ڈئیزائن بھی کیا ہے۔۔۔۔
مِس شمائلہ کو ٹاپ کرنے پر بہت بہت مُبارکباد قبول ہو اور بہت سی نییک تمانائیں اُن کے ساتھ۔۔۔
مِس ثوبیہ ناز کو اچھے نمبرز سے ٹاپ کرنے پر ڈھیروں مُبارکباد قبول ہو۔۔۔
یہ ’’آئی ٹی دنیا‘‘ کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ہمارے پاس ایسی قابل ممبرز موجود ہیں۔۔۔
اللہ پاک آپ کو اِسی طرح ہر میدان میں کامیاب کرئے۔۔۔آمین۔
Bookmarks