rahi said:
زارا میں نے آپکے فارمولے میں ایک کمی دیکھی ہے، گریڈ اور ریمارکس میں اگر ٹوٹل پرسنٹیج 80 فیصد بن رہی ہے لیکن طالب علم کسی ایک پرچے میں فیل ہےتو وہ کسطرح مینشن ہوگا۔اس کے لیے فارمولے میں ترمیم کریں۔
السلام علیکم
راہی بھای زارا نے جو فارمولا بتایا ہے اس میں کوئی کمی نہیں ہے آپ کا سوال ذرا مختلف ہے۔ انہوں نے ٹوٹل کی بات کی ہے اور آپ ہر مضمون کی بات کر رہے ہیں۔
لیکن زارا جی کے فارمولا ٹھیک ہے لیکن اتنے سارے لوجیکل تیسٹ کی ضرورت نہیں پڑتی اگر ہم ٹھیک فارمولا استعمال کریں تو۔ میں اسی چیز کا ایک ٹٹوریل تیار کرتا ہوں جو میں ابھی نہیں کرنا چاہتا تھا ۔ لیکن اس ٹٹوریل کا ردوبدل ہو گا اور اس میں فارمولا بھی تھوڑا مختلف ہوگا۔
اور آپ کے سوال کا جواب بھی میں اس میں دوں گا۔
تھوڑا سا انتظار کیجئے۔
Bookmarks