Results 1 to 3 of 3

Thread: Tarbeyat - Javed Ch.

  1. #1
    M.Naqwi is offline Junior Member
    Last Online
    20th December 2007 @ 05:13 PM
    Join Date
    08 Mar 2007
    Posts
    23
    Threads
    12
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default Tarbeyat - Javed Ch.

    Daily Express
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Real_Light is offline Member
    Last Online
    22nd February 2016 @ 03:49 AM
    Join Date
    15 Oct 2006
    Location
    Hong Kong
    Posts
    9,415
    Threads
    501
    Thanked
    0

    Default

    ais article nay to choonka diea hay ... adaad o shoomar aur hakaieq to kush asay he hay. jo bayan keay geay hain aur nazam be kush asa he hay.

  3. #3
    TheMask's Avatar
    TheMask is offline Senior Member+
    Last Online
    10th January 2011 @ 01:49 PM
    Join Date
    04 Dec 2005
    Location
    Ashiyana
    Age
    39
    Posts
    750
    Threads
    91
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    جاوید چوہدری کو میں ایک عرصہ سے پڑھ رہا ہوں اور الحمد اللہ جناب کی دونوں کتابیں بھی میرے مطالعے سے گذر چکی ہیں لیکن یہ جو بھی صاحب جاوید صاحب کے ساتھ تھے مجھے اِن سے شدید اختلاف ہے کیونکہ جو اچھے نمبروں سے پاس ہوتے ہیں وہ دُنیا کمانے کیے مزید سرگرم ہو جاتے ہیں ایم ایس سی ، آی کام، آی سی ایس ، ایف ایس سی ، یہ تمام مضامین وہی بچے پڑھتے ہیں جو لاہق ہوتے ہیں اور پھر اُس کے بعد انہی مضامین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر لیتے ہیں اور نوکری کیلے دھوڑیں لگاتے ہیں جبکہ اِن میں سے کوی یہ کیوں نہیں سوچتا کہ میں تعلیم انسانیت کیلے حاصل کروں نہیں نہیں یہ تمام تعلیم "ہنر" ہے اور جس کام کا یہ بیج بوتے ہیں وہی کاٹتے بھی ہیں لازمی نہیں ایف اے کرنے والا ہر طالب علم کند ذہن ہو جی نہیں ایف اے کی تعلم ہنر نہیں حقیقی تعلیم ہے اُس میں انسانیت سیکھای جاتی ہے اُسی تعلیم میں غربت بتلای جاتی ہے اِس تعلیم میں معاشرے کے مساہل بتلاے جاتے ہیں جی ہاں تبھی ایف اے کرنے والے بی اے کرنے والے ملک کی بھاگ دوڑ سھنبالتے ہیں کیونکہ اُنہوں نے وہ تمام مساہل پڑھے ہوتے ہیں یہ اور بات ہے پیسہ دیکھنے کے بعد وہ بگڑ جاتے ہیں پیسہ ہی وہ چیز ہے جس کے بارے میں اللہ نے کہا تھا کہ انسان پیسے کی فروخی دیکھ کر ڈھول جاتا ہے رہی بات مدارس کی تو مدارس کا کام عالم بنانا ہے آج تک کس دُنیاوی ادارے نے عالم پیدا کیا ہے کس نے امام پیدا کیا ہے کس نے کس نے یہ صرف سنی سنای باتیں ہیں اور کچھ نہیں

Similar Threads

  1. m.javed
    By javed iqbal6 in forum Introduction
    Replies: 7
    Last Post: 2nd December 2012, 01:02 PM
  2. (12 Din) by Javed Chaudhry
    By Innocent Prince in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 6
    Last Post: 3rd January 2011, 10:38 AM
  3. Javed
    By jjaved in forum Introduction
    Replies: 11
    Last Post: 5th February 2010, 01:32 PM
  4. - New Pakistan - BY JAVED CH.
    By Pagla in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 7
    Last Post: 26th November 2009, 01:56 PM
  5. Neek Mother ki tarbeyat k Neek Asraat
    By Confuse in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 2
    Last Post: 16th September 2009, 11:51 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •