اسلام علیکم
کیا کبھی کیسی نے یہ سوچا ہے کہ اسرائیل ہمارے بچوں کو کیوں شہید کررہا ہے؟
کیوں کہ یہ ان کے پروٹوکول کا حصہ ہے کہ مسلمانوں کی نسل کشی کروں
جاگوں مسلمانوں جاگوں
اب بھی وقت ہے اور اگر موت نے آکر پکڑ لیا تو پھر نہ وقت رہےگا نہ آخرت کے لیئے کچھ ہاتھ میں ہوگا
جاگوں مسلمانوں جاگوں
ان بچوں کی جگہ تھوڑی دیر بس تھوڑی دیر اپنے بچوں کو رکھوں اور سوچوں
ہو سکتا ہے کہ اب بھی اقبال کا مومن زندہ ہو جائے
یہ دن ہم پر بھی آسکتا ہے اور عنقریب یہ دن دیکھنا پڑ جائے تو پھر کس منہ سے اللہ سے مدد مانگے گے
اب بھی وقت ہے
جاگوں مسلمانوں جاگوں
Bookmarks