زرداری کا احتساب نہیں ہوسکتا وزیراعظم یوسف رضا گیلانی
اسلام علیکم جناب گدیّ نشین پیران پیر جو ایک پیری فقیری کے نظام سے تعلق رکھتے ہیں
ذرا اُن کی اسلامی حالت تو دیکھیں کہ اتنا بھی نہیںجانتے کہ اسلام میں کوئی بھی شخص قانون سے باہر نہیں ہے
اور ہر شخص جوابدہ ہے اپنے خلاف اُٹھنے والے سوالات کا اور الزامات کا ...
حتٰی کہ اسلام کے عظیم ترین خلفائے راشدین بھی اس عمل میں اپنے آپ کو قانون سے ماوراء تصّور نہ کرتے اور
اپنے خلاف ہر سوالات اور الزامات کا جواب دیتے
میرے بھائیو کیا وزیراعظم پیران پیر یوسف رضا گیلانی کا یہ فیصلہ آپ کو قبول ہے یا نہیں ذرا نیچے کالموں کو بغور پڑھیں
جو آج اپنے صدر کو دنیا میں تو بچانا چاہتاہے مگر کل قیامت کے دن وہ اور اُس کا صدر دونوں اپنے عمل کا کیا جواب دیں گے
سوچیے اور رائے دیجیئے شکریہ
Bookmarks