EXPERTS MUJHE PRINTSHOP NAAM KA SOFTWARE REQUIRE HAI...
PLZ HELP ME...
EXPERTS MUJHE PRINTSHOP NAAM KA SOFTWARE REQUIRE HAI...
PLZ HELP ME...
THE FHK...
آپ نے مجھے 1993 کا دور یاد دلا دیا جب میں پرنٹ شاپ، ورڈ اسٹار یا لوٹس جیسے سوفٹ ویئر کے ذریعے کمپوٹر سیکھنے کا سفر شروع کیا تھا۔
آج جب ان کے مقابلے مین نہایت جدید ترین سوفٹ ویئرز آچکے ہیں میں حیران ہوں آپ کو ان کی کیا ضرورت آپڑی۔
کیا آپ کمپیوٹر کے کوئی ایسے پرانے یوزر ہیں جو کسی وجہ سے کچھ سال اس سے الگ رہنے کے بعد دوبارہ فیلڈ میں اگیا ہو؟
Bookmarks