السلام علیکم!
پیارے دوستوں یہ جو سافٹ وئیر میں شیئرکررہا ہوں بہت ہی کمال کا ہے۔ اس سے آپ کسی بھی الفاظ،، نام اور جملے وغیرہ کو اس سافٹ ویئر میں لکھ کر اُس کو سُن سکتے ہو اور وہ بھی مختلف آوازوں میں۔ اس کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ جس کو کوئی مشکل الفاظ نہیں پڑھنا آتا وہ اس میں لکھ کر پڑھ سکتا ہے۔
Bookmarks