السلام علیکم !
دوستو اللہ تعالٰی کے فضل وکرم سے آپ سب خریت سے ہوں گے .
بریکنگ نیوز....آپ دیکھ رہے ہیں آئی ٹی دینا( Greetings)
تو خبر یہ ہے کہ ہمارے آئی ٹی دینا کے سٹار ،آئی ٹی دینا کے دل
فواد خان تونسوی نے اپنے 3000 پوسٹز مکلمل کر لی ہیں.اور تھریڈ
191.تو فواد بھائی میر ی طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو.
آپ کیا دیکھ رہے ہو دوستو ....شروع ہو جاو...........
بریکنگ نیوز کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے . آئی ٹی دینا
اللہ حافظ..
Bookmarks