اسلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ
دوستو آج میں آپ کے لیے ایک بہت ہی خوبصورت تحفہ لایا ہوں۔انشاءاللہ جب آپ اس کو دیکھیں گے تو بے اختیار دعائیں دیں گے۔۔۔۔یہ تحفہ ہے قرآن مجید کا ۔۔جو کہ انپیج فارمیٹ میں ہے اور اس کے ساتھ اس کا ترجمہ اور تفسیر بھی ہے ۔۔۔اس کی تفسیر مولانا محمد جونا گڑھی نے کی ہے۔۔۔نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔دین اسلام کا ایک ادنی سا غلام
محمد طاہر علوی
http://www.esnips.com/web/urdu-islami-books
Bookmarks