بیگمات
بیگم شادی سے پہلے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بے بی ڈول
بیگم شادی کے دو سال بعد۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بار بی ڈول
بیگم شادی کے دس سال بعد۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پینا ڈول
میری بیگم گا لباس جان لیوا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ کھانے میں بھی یہ فارمولا استعمال کرتی ہے
میں نے اور میری بیگم نے بیس سال نہایت خوشی سے گزارے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر ہماری شادی ہو گئی!!!!!!
ایک اچھی بیوی ہمیشہ شوہر کو معاف کر دیتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جب غلطی بیوی کی ہو!!!!!
میں نے بیوی کو نئی کار لے کر دی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بازار سے واپسی پر میں نے حال پوچھا تو کہنے لگی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ بس بونٹ پے ایک ڈینٹ پڑ گیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چاہو تو دیکھ لو بونٹ گاڑی کی ڈگی میں رکھا ہے!!!!!!!!!!!
Bookmarks