اللہ ہم سب کو بھی ایساحافظ قرآن بنائےآمین
اللہ تعالٰی ہم سب کی زندگیوں میں قرآنی انقلاب عطا فرمائے
یہ تحریر ہم سب کو قرآن فہمی اورقرآن دوستی کی دعوت دیتی ہے
آج ہم سب کوقرآن سے محبت ہے تو صرف رمضان یا پھر میت کے لیے خودساختہ رسومات کی حدتک
کیا ہم قرآن مجید کو پڑھتے ہیں کیا ہم نے اس کا ترجمہ پڑھا ہے اور کیا اسکی تفسیر پڑھی ہے کہ جس میں قرآنی وضاحت صحیح احادیث مبارکہ کی روشنی میں کی گئی ہو ... سوچیے اور اپنے آپ کو موت سے پہلے پہلے تبدیل کر دیں ورنہ قرآن مجید قیامت والے دن آپ کے خلاف اللہ تعالٰی کے حضور ہماری ایسی شکایت کرے گا کہ جہنم کے گڑھوں میں ڈال دیے جائیں گے ... اللہ تعالٰی ہم سب کو قرآن مجید سمجھہ کر ہرروز باربار پڑھنے والا مسلمان بنادے آمین انشاء اللہ پھر ایسے مسلمان ہوں گےجن سے ساری دنیا کے شیطان اور کافرحکمران پناہ مانگیں گے
Bookmarks