nice sharing
nice sharing
بہت عمدہ
شئیرنگ کا شکریہ
Very Funny
Nice.................................
niceee
bohat khoob
Ajj Main App Ko Teen Achchi si Sites Bata Raha hon Jokes Kay Hawalay Se.
Dirty Jokes
Funny Stuff
Good Jokes
Jokes For Kids
یہ ایک ڈراؤنی کہانی ہے، اگر ہمت ہے تو پڑھو۔
ایک دفعہ ایک بھیانک بوڑھا تیز بارش میں، ہاتھ میں پکڑی ہوئی کتابیں بیچ رہا تھا۔
ایک آدمی اس سے خریدنے آیا۔
بوڑھے نےاسے 300 روپے میں ایک کتاب بیچی۔
اور ساتھ تنبیہ بھی کی کہ :
کتاب کا آخری صفحہ نہ کھولنا۔ ورنہ پچھتاؤ گے۔
اس آدمی نے پوری کتاب ڈرتے ہوئے پڑھی، سوائے
اس آخری صفحے کے۔
ایک دن تجسس کے ہاتھوں مجبور ہوکر اُس نے ڈرتے کانپتے ہوئے آخری صفحہ کھولا
اور
اس کو شدید جھٹکا لگا۔ کیونہ اس پہ لکھا تھا:
☺ ☻
قیمت: 30 روپے ۔
This is Just a Painting !
Bookmarks