اسلام علیکم
دوستو امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے
آج رؤف شاہ آپ ک لئے اک بہت زبردست software لایا ہے
گرافک آڈیٹنگ کا ہلکا پھلکا لیکن بہت تیز رفتار میری نظر میں عرفان ویو سے بہتر اور کوئی سوفٹوارے نہیں
یہ تقریبن ہر فارمٹ کا بٹ میپ image دکھا سکتا ہے
اس کا Size ،رخ،رنگ اور دیگر خصوصیات کو ایڈٹ کر سکتا ہے
حتی کے کسی حد تک image کے جزوی ایڈیٹنگ مسلن کسی بھی حصے کا رنگ تبدیل کرنا کسی اک حصے کو image کے کسی دوسرے حصے پر copy کرنا
image میں ٹیکسٹ لگانا
Image پر لائن
بارڈر ، دائرہ اور دوسری بنیاد اشکال کا اضافہ کرنا wagera بھی بہت آسان ہے
بہت سے image files پر اک جیسی ایڈیٹنگ اک ساتھ کرنا ، image files کے نام تبدیل کرنا ،image کی نوعیت تبدیل کرنا،
یعنی اک فارمیٹ سے دوسرے فارمیٹ سے تبدیل کرنا اور بہت سے دیگر کام بھی بہت آسانی سے سر انجام دے سکتے ہیں .
عرفان ویو بہت کم جگا پایا جاتا ہے پر کام برے برے software جیسے کرتا ہے
امید ہے آپ کو پسند آئے گی .
Bookmarks