مسعود بھائ ماشاء اللہ مجھے آج بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کو اس مقام پر دیکھ کر
اللہ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے
اور آپ اس اعزاز کے واقعی میں حقدار تھے کیونکہ آپ کا کام صرف اور صرف اپنی پوسٹیں بڑھانا ہی نہیں ہوتا بلکہ ہر پوسٹ میں کوئ نہ کوئ کام کی بات اور سبق آموز بات پوشیدہ ہوتی ہے اور دوسروں کی حوصلہ افزائ کرنے کا فن تو کوئ آپ سے سیکھے۔
اللہ آپ کو بہت زیادہ ترقیاں دے
اور آپ اسی طرح دل لگا کر کام کرتے رہیں اور ہم لوگوں کے لئے مفید مفید پوسٹس لے کر آتے رہیں۔
wowwww superb.......... Sach a great member of ITD
Bohat bohat mubarak ho masood ko
jetay raho bhai
آلیکا ڈیرا ڈیرا مبارک
~*~(Congratulation)~*~
~*~(Masood Bhai)~*~
May Allah Grant You Success in Every Field of Life
Aamin
اسلام علیکم
شہزاد بھائی ایک بار پھر آپ نے اپنی دوستی اور خلوص کا ثبوت دیا
آپ کی اس دوستی اور خلوص کو دیکھ کر بس اللہ سے ایک ہی دعا
ہے اللہ ہر کسی کو آپ جیسا دوست دیں.میری دل سے دعا ہے کہ
اللہ آپ کو ہر پریشانی اور آفات سے بچائے اور آپ کی راہوں کو کامیابیوں
اور خوشی سے مزئین کرے.باقی تمام دوستوں حماد بھائی ، عدنان دانی
اور قاسم بھائی اللہ آپ لوگوں کو خوش و خرم رکھیں اللہ آپ لوگوں کو اپنے
امان میں رکھے ....حماد بھائی آپ کی خلوص اور دعاؤں کا بے حد شکریہ
وسلام
آپکا بھائی
محسود
Aye "ALLAH PAK" Jis Tarah Tu Nay Apni Rehmat Se HAZRAT YUONAS Ko Machali K Ander Mehfooz Rakha, HAZRAT MOOSA Ko Jadoo Garon Se Mehfooz Rakha, HAZRAT AYUB Ko Maraz Se Mehfooz Rakha, HAZRAT ISMAIL Ko Qurbani K Waqat Mehfooz Rakha, HAZRAT ESSA Ko Saleeb Pe Mehfooz Rakha, HZRAT EBRAHIM Ko Aag Se Mehfooz Rakha, YA ELLAHI Aisay Hi Apni Rehmat Se, ISI Tarha Mere Tamam "D O S T O " KO HER MUSHKEL SAY MEHFOOZ RAHK " " A A M E E N " "
Bookmarks