اسلام و علیکم۔
آئی ٹی سیکشن میں میرا یہ پہلا تھریڈ ھے اسلئے اگر یہ معلومات پہلے شیئر ہو چکی ہوں تو اس کیلئےبندہ مافی کا طلب گار۔۔۔
تو دوستو ۔۔۔ یہ ایک حل ھے ان لوگوں کیلئے جو ونڈوذ ایکس پی استعمال کر رھے ھیں اور انھیں اکثر یہ مسئلہ درپیش آتا ھے کہ فائل کرپٹ ھو جانے کی وجہ سے ونڈوذ ریبوٹ ہوتی رہتی ھےمسلسل اور یہ مسئلہ اکثر سروس پیک تھری کے انسٹال کرنے پہ آتا ھے، اور آپ لوگ دوبارہ ونڈوذ انسٹال کرلیتے ھیں، اب آپ کا یہ مسئلہ حل ہوا، جب آپ کا سسٹم بار بار ریبوٹ کر رہا ہو تو آپ اس طریقے کی پیروی کریں
1. Start Your Computer In Safe Mode
2. Click on Start, Run, and type REGEDIT and press Enter. This will open the Registry Editor.
3. Click the pluses(+) next to the following registry keys to navigate to the correct spot.
> HKEY_LOCAL_MACHINE
> SYSTEM
> CurrentControlSet
> Services
> Intelppm
4. In the right hand column find the entry titled START and double-click on it.
5. Change the number to 4 and click Ok.
6. Close the Registry Editor.
7. Shut down your computer and restart.
امید کرتا ھوں آپ کو پسند آئے گا اور آپ کا یہ مسئلہ بھی حل ھو جائے گا۔۔۔
اسلام و علیکم۔
،دعا وں کا طلب گار
"محمد ایمان ساجد"
Bookmarks