کرو فائل شیئر پانچ جی بی تک۔
www.esnips.com
پر کشش، دل کش اور خوب صورت رنگوں سے مزین یہ سائٹ اپنے ساتھ بے شمار آفرز فراہم کرتی ہے۔ اسنپس کی آفرز میں کمیو نیٹیز بھی موجود ہیں۔ جن کے ذریعے مختلف تصاویر اور ویڈیوز پر تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے۔ اور انٹرنیٹ سے متعلق خبروں سے بھی باخبررہا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی اس پر موجود آن لائن فورم کے ذریعے اپنی فوٹو گرافی کی نمائش بھی کی جا سکتی ہے۔
Bookmarks