دوستو ایک سلسلا شروع کرنا چاھتے ھیں۔ جس میں پاکستان کی مشھور ھستیاں جن میں چاھے وہ سیاستدان ھو یا کوئ بزرگ، اور وہ ھستی کب اور کھاں پیدا ھوئ۔ اور تعلیم کھاں کھاں سے حاصل کی۔ اور وہ کن کن عھدوں پر فائز رھے وغیرہ وغیرہ۔
دوستو اس سلسلے کے شروع کرنے کا مقصد یے ھوگا کے ھمیں اپنے ملک کی مشھور ھستیوں کے جاننے کا موقع مل سکھے گا۔
Bookmarks