میں نے فوٹو گیلری میں کار کیلنڈر وال پیپر اپ لوڈ کیے تھے جو کے ڈیلیٹ کر دے اور مجھے پراءیویٹ میسج آیا تھا تو مجھے اس کی وجہ بتاءیں اور ایک یہ مسلہ تھا کہ دس تصویریں اپ لوڈ کرنے کی گنجاءیش تھی اگر زیادہ کرنی ہوں تو کیا طریقہ ہے