kmkkashi said:
aoa,
brother, app aisay post kio send kertay, jo pershani ka sabab banae. Woh kehtay hae online order do, us k paisay lagein ge..........us ka koi hall hae.ab app kaho ge keh online order do.yaaar free walay thread post kia karo. Allah hafizmash::
بہت شکریہ بھائی ریپلائے کا اور میرے بھائی میری پوسٹ آپ کے لئے پریشانی کا سبب بن گئی معذرت چاہتا ہوں لیکن اگر آپ نے یہ سافٹ ویئر ڈائون لوڈ کرلیا ہے تو چیک کیجئے گا کہ جو فولڈر ہے سافٹ ویئر کا اس میں ایک اور فولڈر ہوگا اس میں سے فائل کاپی کرکے جہاں آپ نے سافٹ ویئر انسٹال کیا ہےوہاں اس فولڈر میں جاکر اس کو کاپی کروادیں فائل ری نیم مانگے گا آپ ری نیم کروادیجئے گا انشا اللہ آپ کی پریشانی ختم ہوجائے گی یعنی آن لائن آرڈر نہیں دینا پڑے گا آپ کو شکریہ اور یہ سب کچھ کرکے ریپلائے ضرور کیجئے گا کہ مجھے بھی معلوم ہوجائیں کے میرے بھائی کی پریشانی ختم ہوگئی یا نہیں بہت بہت شکریہ ایک بار پھر بھائی آپ کے ریپلائے کا
Bookmarks