ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم : ہر سال 14/فروری کو ویلنٹائن ڈے (یوم اظہار محبت) کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے منایا جاتاہے,لیکن اس تہوار کی کیا حقیقت ہے؟ اور ایک مسلمان کے لیے اسے منانا اور اس میں شرکت کرنا جائز ہے یا نھیں؟ اور اس کا شرعی حکم کیاہے؟ زيرنظر مقاله میں انہی امور پر باختصار روشنی ڈالی گئی ہے.
زبان: اردو
اضافہ کی تاریخ: Feb 13,2008
قلم کار : عطاء الرحمن ضياء الله
نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
Download Article
Bookmarks