السلام علیکم
میرے پی سی پر ایک ویب سائٹ اوپن ہو رہی ہے پھر اچانک ایرر آجاتاہے کہ

Server not found
Firefox can't find the server at www.example.com

یعنی ایسا ایرر آتا ہے جب کہ وہی سائٹ کسی دوسرے نیٹ کنکشن پر ٹھیک کھل رہی ہوتی ہےایرر آنے کے بعد دو دو دن تک ویب سائت میرے سسٹم سے اوپن نہیں ہوتی
اس مسلہ سے میں کیسے جان چھڑاوں کوئی بتلا سکتا ہے مہربانی ہو گی
جزاک اللہ