ہوانا : کیوبا میں ایک جملہ اکثر استعمال ہوتا ہے کہ آپ جو کچھ چلا رہے ہیں وہی آپ کی پہچان ہے۔ نمبر پلیٹ کے رنگ ، اعداد ، میٹیریل اور ڈیزائن وغیرہ سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ گاڑی کو چلانے والے کا کیا معاشی ، معاشرتی اور نفسیاتی معیار کیا ہے۔ ناربرٹو لیون جو ریٹائرمنٹ کے بعد ایک پارکنگ پر لوگوں کی گاڑیوں کا دھیان رکھ کر اپنی آمدنی کما رہا ہے کا کہنا ہے کہ آپ کی گاڑی اور گاڑی کی نمبر پلیٹ سے آپ کے بارے میں سب کچھ پتہ چل جاتا ہے۔
Bookmarks