-=<Aik Nazar Yahan Bhi>=-
رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو جس قوم سے مشابہت اختیار کرے گا قیامت کے دن اُسی قوم کے ساتھ اُٹھا یا جائے گا.
ویلنٹائن ڈئے کس قوم کا تہوار ہے?
کیا آپ قیامت کے دن عیسائی یا یہودی ہونا برداشت کر پائیں گے?
اگر آپ چاہتے ہیں کہ بروز قیامت مسلمانوں کے ساتھ ہی اُٹھیں تو خود بھی ویلنٹائن ڈئے وش نہ کرے اور دوسروں کو بھی مانا کریں .
دعاؤں کا طلب گار..
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks