اکثر لو گوں کو پلے سٹیشن ایمولیٹر چلانے میں مشکل پیش آتی ھے. ان تمام لوگوں کی مدد کے لیے میں اردو میں ایک آسان ٹیو ٹوریل لے کر آیا ھوں
امید ھے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا
اکثر لو گوں کو پلے سٹیشن ایمولیٹر چلانے میں مشکل پیش آتی ھے. ان تمام لوگوں کی مدد کے لیے میں اردو میں ایک آسان ٹیو ٹوریل لے کر آیا ھوں
امید ھے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گا
1.
تک سکرول کریں (pcsx)یہ ویب سائٹ کھولیں اور نیچے "پی سی ایس ایکس"
یہاں سے ایمولیٹر ڈاؤن لوڈ کریں
Click here to download pcsx
یا یہاں سے ایمولیٹر ڈاؤن لوڈ کریں
Click here to download pcsx
Last edited by Ghalib Awan; 14th February 2010 at 05:59 PM. Reason: Improvement
2.
.یہ والے سارے پلگ انز ڈاؤن لوڈ کریں
Click here to download Plugins
Last edited by Ghalib Awan; 14th February 2010 at 06:12 PM. Reason: Improvement
3.
ڈاؤن لوڈ کریں (Bios) یہاں سے بایوس
Click here to download Bios
4.
پلے سٹیشن کی فائلز ایکسٹریکٹ کریں
5.
کے فولڈ ر میں pcsx کی فائلز (Bios) بایوس
کے فولڈ ر میں ایکسٹریکٹ کریںBios موجود
6.
کے فولڈ ر میں pcsx کی فائلز (Plugins) تما م
کے فولڈ ر میں ایکسٹریکٹ کریں plugins موجود
7.
ھوں گی ، ان تمام فائلز کو اسی فولڈر میں ایکسٹریکٹ کر د یں (zip) یہ تمام فائلز زپ
8.
اب پلے سٹیشن ایمولیٹر کو رن کریں
کا ایرر آئے تو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں missing فائل (gnu_gettext.dll) اگر
اور ایمولیٹر کے فولڈ ر میں رکھ دیں
Download gnu_gettext.dll
کرنے کے لیے کہا جائے گا (configuration) آپ کو
پر کلک کر کے ایمولیٹر والے فولڈ ر میں سے (Set plugins directory) آپ
والا فولڈ ر سلیکٹ کر لیں plugin
اور
پر کلک کر کے ایمولیٹر والے فولڈ ر میں سے (Set Bios directory) آپ
والا فولڈ ر سلیکٹ کر لیں Bios
سلیکٹ کر لیں scph1001 میں سے (Bios) ساتھ ہی آپ
10.
سلیکٹ کر لیں sapu's cdrom plugin میں سے (CDRom Plugin) آپ
سلیکٹ کر لیں TSG Direct input keys and gamepad driver کے لیے (Controllers) دونوں
Bookmarks