اسلامُ علیکم میرے ایکسپرٹ دوستوں۔
مُجھے ایک مسئلہ پیش آرہا ہا۔ میں نے یاہو میسنجر میں اپنا ڈسپلے امیج لگائی ہے ۔ وہ تصویر اب میرے کمپیوٹر سے ڈیلیٹ ہو چُکی ہے اور وہ تصویر مُجھے چاہیے۔ میں اسے یاہو میسنجر سے لینا چاہتا ہوں۔ ایک اور بات ۔ یاہو پروفائل میں یہ تصویر نہیں ہے یہ صرف یاہو میسنجر کا دسپلے امیج ہے۔ پلیز میری مدد کریں۔ مُجھے اس کی اشد ضرورت ہے۔ پلیز پلیز میری مدد کریں۔

شکریہ