Shayd k Aap jante hun Installation of Maya is not just an ordinary task.
ایک بات یاد رکھیئے کہ مایا کی انسٹالیشن صرف
C drive
پر ہی ہوسکتی ہےسب سے پہلے سی ڈرایئو پر ایک فولڈر
Flexlm
کے نام سے بنایئں پھر اُس میں مایا کی سی ڈی سے یا جہاں سے بھی آپکو سوفٹویئر انسٹال کرنا ہو دو فایئلز
aw.dat(dat file)
اور
awkeygen.exe
کو کوپی کر کے اُس نئے فولڈر میں پیسٹ کردیں پھر مایا کو ا انسٹالر سے انسٹال کر نے کے بعد
Start Menu
میں جایئں
ALIAS
کے آپشن میں
Common utilities--->Flex LM Tools-->system settings--->
میں جاکر وہاں سے
Ethernet Address copy kren
یہ ایتھرنیٹ ایڈریس اصل میں آپکے لین کارڈ کا نمبر ہوگا
Copy Lan Card or Ethernet Address
اب آپ سی ڈرایئو میں جاکے اس نمبر کو
C drive-->Flexlm-->aw.dat file mem Paste kerden
میں پیسٹ کردیں اُس
aw.dat file
کو آپ ورڈ پیڈ سے کھولیں گے پھر اُس میں جہاں لیکھا ہے
<your_host> iski jaga ye Ethernet Address lan card ka paste krenge...!
Matlb aapko Maya k istamal k lye Lan card ki zarorat hogi, ur han aik ur baat...
مایا کے انسٹال کرنے سے پہلے کوئی
strong update Anti virus Isntall hona zarori hai wrna aapke computer men hone wali Kharabi ki zimadar aap khud honge...
مایا کے انسٹال کرنے سے پہلے کوئی اینٹی وائرس
.انسٹال کرلیجیئے گا ورنہ آپکے کمپیوٹر میں ہونے والی خرابی کے ذمہ دار آپ خود ہونگے.
Bookmarks