السلام علیکم
جیسا کے آپ سب جانتے ہیں کے پاکستان میں ایک تو ہرنوں کی بہت ہی کمی ہے اور اس موسم میں ایک مھمان پرندا جس کو ہم تلھور کھتے ہیں اس کی گھوٹکی ضلعی کے ریگستات میں آمد ہوتی اس کا شکار کرنے کے لیئے میاں نوازشریف مھر برادارز کے ساتھ روانہ ہو چکے ہیں* جو کے ہرنو اور تلھور کا شیکار کریں گے...........
جیسا کے پری سندھہ والو کا دل دکیا ئے نوازشریف نیں ایک طرف پوری پاکستان میں اجتماع جاری ہیں اس بابرکت میھنی میں اور ایک طرف جیسکو ہم پاکستان کو طرقی پر لانے والہ لیڈر سمنجھہ رہے تھی اور اس کی یہ حرکت
Bookmarks