...............
...............
Last edited by nasirnoman; 18th February 2010 at 07:46 PM. Reason: some typing mistak
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
Once Must Read
Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]
Jazakallah Nasir Noman bahye bahut hi khoobsorat sharing he ALLAH pak humien sacha ashiq banaye ameen..
Masha Allah , bohat achi sharing ha
Khanqah Daruslam
Allah app ko jazza e khair atta fermai
اسلام علیکم بھائی آپکا شکریہ بہت عمدہ معلومات ہیں اور عقل والوں کے لیے اسمیں نشانیاں ہیں
ہم سب آج حبّ رسول صل اللہ علیہ وسلم کے نام کے دعویدارہیں مگر عملا ً، ظاہرا ً اور باطنا ً اسکے برعکس و برخلاف
آج ہم اپنی نمازوں میں تو اللہ تعالٰی سے دعا کرتے ہیں کہ اے اللہ ہم پر یھودیوں کی طرح غضب نہ کرنا اور عیسائیوں کی طرح گمراہی سے بچانا مگر ہم سب اُن کی طرح کی شکلیں، لباس اور تہواروتہذیب کے دلدادہ ہیں اور یہ بھی نہیں سوچتے کہ آج یہ یہودی، ھندو عیسائی سب ملکر ایک جھوٹا نعرہ طالبان اور القاعدہ کا لگا کر مسلمانوں کی سیریل کلنگ "قتل عام" کررہے ہیں اور نعوذ باللہ امام الانبیاء امام اعظم حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم پراپنی نفرت کے مختلف اظہار کرتے رہتے ہیں اور قرآن مجید کی بیحرمتی کرتے رہتے ہیں لیکن اسکے باوجود ہم سب اُنکے لباس، انکی شکل، اُنکے ڈرامے اور فلمیں بلکہ ہرطرح سےاُنکے غلام ہیں جو ہم سے اتنی نفرت کرتے ہیں کہ جتنی نفرت کا حق ہے جبکہ ہم اُن سے عملا ً و شکلا ً ہر طرح سے دوست ہیں اللہ تعالٰی ہم سب کو جہنم سے بچائے اور جنت میں اپنے خاص فضل سے لے جائے آمین
برائے مہربانی نیچے لنک پر کلک کرکے یہ پڑھ لیں
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=169683
Assalaam
Noman Bhai aapne Bohat accha zakhira talash kare hy Allah apko mazid deen k sacchai ko zaher r Batil ko mitane ke taufiq de apk is mazmun me akhir ka jumla zabadast hy jo Qabile Tarif hy.
GULAB KO BATANE KI ZURAT NAHI PADTI KE MY GULAB HO BALKE GULAB APNI KHUSHBU SE PEHCHANA JATA HY.
Subhanallah.
Jazakallah nasir bahyee phir parh kar iman taza ho gaya
so nice sharing
thanks
Bookmarks