کہنے کو تو کہہ جاتا ہے کہ بھارت ہمارابڑابھائی ہے
اور اس ویڈیو میں بڑے بھائی کی اولاد کو تو دیکھو کتنی بدتمیزی کا ثبوت دے رہی ہے
کہہ رہی ہے گنگا لاہور سے جائے گی وہی گنگا جس کے اب گٹر بن چُکی ہے
جس کے پانی سے ان لوگوں کو آئے دن بیماریاں ہوتی رہتی ہیں
وہی گنگا جس میں آدھے جلے مردے بہاتے ہیں
لعنت ہے ان پر
گاندی میں اتنی طاقت نہ تھی کہ اپنی ایک بات بھی ہمارے پیارے قاعد سے الگ ہو کر منوا لیتا
یہ ہمارے قائد کی فہم وفراصت تھی جو یہ آج بھارت میں بیٹھے ہیں
قائد اعظم زندہ باد
میں یہ بات بتانا تو نہیں چاہتی تھی پر کہہ رہی ہوں کہ
میرے پرنانا جی نے اس ملک کے لئے اپنی جان دی ہے
اس مٹی میں میرے گھر کے بزرگ کا خون شامل ہے
قسم ہے میرا ہر بیٹا اس دھرتی پر قربان ہونے کے لئے پیدا ہو گا
انشاءاللہ
جاگو پاکستانیوں جاگو
دشمن کی تلوار دھاردونوں تیار ہیں
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks