Results 1 to 3 of 3

Thread: خودکش حملوں کاماسٹر مائنڈ جہنم واصل

  1. #1
    zaheer110786 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2014 @ 10:01 PM
    Join Date
    23 Apr 2009
    Posts
    291
    Threads
    84
    Credits
    0
    Thanked
    41

    Default خودکش حملوں کاماسٹر مائنڈ جہنم واصل

    خودکش حملوں کاماسٹر مائنڈ جہنم واصل

    اسلام آباد اور لاہور میں خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ معاذعرف ڈاکٹر ملاکنڈی فیصل آباد میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔فیصل آباد پولیس کے ساتھ مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مرنیوالوں میں معاذ عرف ملاکنڈی بھی شامل ہے جو اسلام آباد اور لاہور میں دہشت گردی کی بڑی وارداتوں میں ملوث تھا۔پولیس کے مطابق دو دہشت گرد معاذ عرف ڈاکٹر ملاکنڈی اور محمد عادل موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ اسٹیٹ بنک کے سامنے چیکنگ کے دوران ان کا پولیس سے مقابلہ ہوگیا۔

    فائرنگ کے تبادلے میں دونوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والا دہشت گرد معاذ عرف ڈاکٹر ملاکنڈی لاہور میں ریسکیو ون فائیو اور جی ایچ کیو پر خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ ان کے قبضے سے اسلحہ،دھماکا خیز مواد اور کچھ نقشے برآمد ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونیو الے دہشت گرد فیصل آباد اور لاہور میں حساس اداروں کے دفاتر پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ مقابلے میں مرنیوالے دہشت گردوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ حساس اداروں نے فیصل آباد کے قریب ایک مدرسے پر چھاپہ مار کر تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

  2. #2
    mushee is offline Member
    Last Online
    26th February 2011 @ 12:26 AM
    Join Date
    24 Aug 2006
    Posts
    581
    Threads
    29
    Thanked
    21

    Default

    good news

  3. #3
    zaheer110786 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2014 @ 10:01 PM
    Join Date
    23 Apr 2009
    Posts
    291
    Threads
    84
    Credits
    0
    Thanked
    41

    Default

    Quote mushee said: View Post
    good news
    مشی ریپلائے کا بہت شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 23
    Last Post: 21st July 2019, 08:25 PM
  2. ویب سائٹ کا مخصوص حصہ ڈاون لوڈ کریں
    By WaqasAbdulah in forum Software Reviews
    Replies: 9
    Last Post: 20th March 2011, 01:51 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 20th January 2011, 08:16 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 31st December 2009, 05:09 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 6th October 2009, 04:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •