Page 4 of 61 FirstFirst 12345671454 ... LastLast
Results 37 to 48 of 725

Thread: محفلِ مُشاعرہ

  1. #37
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    Quote gr8^masood said: View Post
    اسلام علیکم
    Quote gr8^masood said: View Post


    سب سے پہلے تو میں یہ عرض کرنا چاہونگا کے کہ میں آپ لوگوں سے
    ناراض ہوں جو آپ لوگوں نے مشاعرے کا انعقاد کیا اور مجھے مدعو نہیں کیا
    خیر کوئی گل نہیں ہم بنا دعوت کے ہی آگئے اور ہم یہاں انٹری ایک غزل سے
    کرینگے اور غزل ہے ہمارے فیورٹ شاعر میر تقی میر کی.امید ہے آپ لوگوں
    کو پسند آئے گی.بھائی مجھے تو بہت پسند ہیں آپ لوگوں کی رائے تو
    بعد میں پتا چلینگے.....شکریہ



    فقیرانہ آئے صدا کرچلے
    میاں ، خوش رہو ہم دعا کر چلے

    جو تجھ بِن نہ جینے کو کہتے تھے ہم
    سو اس عہد کو اب وفا کر چلے

    شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھی
    کہ مقدور تک تو دوا کر چلے

    وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے
    ہر اک چیز سے دل اٹھا کر چلے

    کوئی ناامیدانہ کرتے نگاہ
    سو تم ہم سے منھ بھی چھپا کر چلے

    بہت آرزو تھی گلی کی تری
    سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے

    دکھائی دیے یوں کہ بے خود کیا
    ہمیں آپ سے بھی جدا کر چلے

    جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی
    حقِ بندگی ہم ادا کر چلے

    پرستش کی یاں تک کہ اے بت تجھے
    نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے

    نہ دیکھا غمِ دوستاں شکر ہے
    ہمیں داغ اپنا دکھا کر چلے

    گئی عمر در بندِ فکرِ غزل
    سو اس فن کو ایسا بڑا کر چلے

    کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میر
    جہاں میں تم آئے تھے، کیا کر چلے


    by, mir taki mir

    وعلیکُم السلام ورحمتُہ اللہ وبرکاتُہ
    جناب وہ آئے ہمارے طرف ، اللہ کی قُدرت کبھی اُن کو دیکھیں کبھی اپنی آپ کو جناب معذرت خواہ کہ کسی نے آپ کو انفارم نہیں*کیا ،
    ثنا جی لو جی کُڑیوں کے لیے ایک نظم

    لڑکیاں کتنی نادان ہوتی ہیں
    کسی کا نرم لہجہ
    کچھ میٹھی بات
    کوئی چھوٹا سا تُحفہ
    کسی کی ذراسی خوشی
    کوئی میٹھی شرارت
    کوئی پل بھر کا ساتھ
    مل جائے تو خود کو بھول جاتی ہیں
    لڑکیاں کتنی نادان ہوتی ہیں


  2. #38
    Gr8^Masood's Avatar
    Gr8^Masood is offline Senior Member+
    Last Online
    18th September 2013 @ 10:50 AM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    Khi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    42,351
    Threads
    1398
    Credits
    970
    Thanked
    2855

    Smile

    Quote confuse said: View Post



    وعلیکُم السلام ورحمتُہ اللہ وبرکاتُہ
    جناب وہ آئے ہمارے طرف ، اللہ کی قُدرت کبھی اُن کو دیکھیں کبھی اپنی آپ کو جناب معذرت خواہ کہ کسی نے آپ کو انفارم نہیں*کیا ،
    ثنا جی لو جی کُڑیوں کے لیے ایک نظم

    لڑکیاں کتنی نادان ہوتی ہیں
    کسی کا نرم لہجہ
    کچھ میٹھی بات
    کوئی چھوٹا سا تُحفہ
    کسی کی ذراسی خوشی
    کوئی میٹھی شرارت
    کوئی پل بھر کا ساتھ
    مل جائے تو خود کو بھول جاتی ہیں
    لڑکیاں کتنی نادان ہوتی ہیں

    آپ کی معذرت ہم نے قبول کرلی ہے ہم ایک اور انتخاب آپ کی
    نظر کرتے ہیں....امید ہے آپ کو پسند آئے گی.....شکریہ


    آنسو نهيں تهمتے ميرى آنکهوں سے ابهى تک
    جاتے هوئے روتا وه مجهے چهوڑ گيا هے

    ارمانوں کى دنيا کے انمول سے سپنے
    پل ميں وه سب ميرے سامنے توڑ گيا هے

    جان ديتا تها ميرى هر بات په ليکن يونهى
    بے سبب دنيا سے ميرى رُخ موڑ گيا هے

    دن کى تنہائى کا غم٬ راتوں کى اداسى همراہ
    رشته ميرا سارے غموں سے جوڑ گيا هے

    اے کاش کوئى جا کے اُسے آج يه پوچهے
    تنہا مجهے کس کے سہارے چهوڑ گيا هے ؟

  3. #39
    Sanas's Avatar
    Sanas is offline Senior Member
    Last Online
    14th September 2018 @ 04:46 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Location
    APNI HI DUNYA MAIN
    Gender
    Female
    Posts
    5,413
    Threads
    241
    Credits
    1,214
    Thanked
    721

    Default

    Quote gr8^masood said: View Post
    اسلام علیکم
    سب سے پہلے تو میں یہ عرض کرنا چاہونگا کے کہ میں آپ لوگوں سے
    ناراض ہوں جو آپ لوگوں نے مشاعرے کا انعقاد کیا اور مجھے مدعو نہیں کیا
    خیر کوئی گل نہیں ہم بنا دعوت کے ہی آگئے اور ہم یہاں انٹری ایک غزل سے
    کرینگے اور غزل ہے ہمارے فیورٹ شاعر میر تقی میر کی.امید ہے آپ لوگوں
    کو پسند آئے گی.بھائی مجھے تو بہت پسند ہیں آپ لوگوں کی رائے تو
    بعد میں پتا چلینگے.....شکریہ



    فقیرانہ آئے صدا کرچلے
    میاں ، خوش رہو ہم دعا کر چلے

    جو تجھ بِن نہ جینے کو کہتے تھے ہم
    سو اس عہد کو اب وفا کر چلے

    شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھی
    کہ مقدور تک تو دوا کر چلے

    وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے
    ہر اک چیز سے دل اٹھا کر چلے

    کوئی ناامیدانہ کرتے نگاہ
    سو تم ہم سے منھ بھی چھپا کر چلے

    بہت آرزو تھی گلی کی تری
    سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے

    دکھائی دیے یوں کہ بے خود کیا
    ہمیں آپ سے بھی جدا کر چلے

    جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی
    حقِ بندگی ہم ادا کر چلے

    پرستش کی یاں تک کہ اے بت تجھے
    نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے

    نہ دیکھا غمِ دوستاں شکر ہے
    ہمیں داغ اپنا دکھا کر چلے

    گئی عمر در بندِ فکرِ غزل
    سو اس فن کو ایسا بڑا کر چلے

    کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میر
    جہاں میں تم آئے تھے، کیا کر چلے

    by, mir taki mir
    او ہو انتہائی معذرت کے ساتھ مسعود بھائی کے آپ کو کارڈ نہیں ملا حالانکہ میں نے کارڈ بھجوایا تھا (ہنستے ہوئے)
    بہرحال
    خوش آمدید

  4. #40
    Sanas's Avatar
    Sanas is offline Senior Member
    Last Online
    14th September 2018 @ 04:46 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Location
    APNI HI DUNYA MAIN
    Gender
    Female
    Posts
    5,413
    Threads
    241
    Credits
    1,214
    Thanked
    721

    Default

    Quote confuse said: View Post



    وعلیکُم السلام ورحمتُہ اللہ وبرکاتُہ
    جناب وہ آئے ہمارے طرف ، اللہ کی قُدرت کبھی اُن کو دیکھیں کبھی اپنی آپ کو جناب معذرت خواہ کہ کسی نے آپ کو انفارم نہیں*کیا ،
    ثنا جی لو جی کُڑیوں کے لیے ایک نظم

    لڑکیاں کتنی نادان ہوتی ہیں
    کسی کا نرم لہجہ
    کچھ میٹھی بات
    کوئی چھوٹا سا تُحفہ
    کسی کی ذراسی خوشی
    کوئی میٹھی شرارت
    کوئی پل بھر کا ساتھ
    مل جائے تو خود کو بھول جاتی ہیں
    لڑکیاں کتنی نادان ہوتی ہیں

    واہ کیا بات ہے جی

  5. #41
    Sanas's Avatar
    Sanas is offline Senior Member
    Last Online
    14th September 2018 @ 04:46 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Location
    APNI HI DUNYA MAIN
    Gender
    Female
    Posts
    5,413
    Threads
    241
    Credits
    1,214
    Thanked
    721

    Default

    Quote gr8^masood said: View Post


    آپ کی معذرت ہم نے قبول کرلی ہے ہم ایک اور انتخاب آپ کی
    نظر کرتے ہیں....امید ہے آپ کو پسند آئے گی.....شکریہ


    آنسو نهيں تهمتے ميرى آنکهوں سے ابهى تک
    جاتے هوئے روتا وه مجهے چهوڑ گيا هے

    ارمانوں کى دنيا کے انمول سے سپنے
    پل ميں وه سب ميرے سامنے توڑ گيا هے

    جان ديتا تها ميرى هر بات په ليکن يونهى
    بے سبب دنيا سے ميرى رُخ موڑ گيا هے

    دن کى تنہائى کا غم٬ راتوں کى اداسى همراہ
    رشته ميرا سارے غموں سے جوڑ گيا هے

    اے کاش کوئى جا کے اُسے آج يه پوچهے
    تنہا مجهے کس کے سہارے چهوڑ گيا هے ؟
    واہ واہ واہ کیا بات ہے آپ کے بغیر تو محفل سُونی سُونی سی تھی

  6. #42
    Gr8^Masood's Avatar
    Gr8^Masood is offline Senior Member+
    Last Online
    18th September 2013 @ 10:50 AM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    Khi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    42,351
    Threads
    1398
    Credits
    970
    Thanked
    2855

    Default

    شکریہ ثناء جی آپکا پذیرائی کرنے کا....
    انشاءاللہ مشاعرے میں ہم اپنی پسند کے اشعار
    اور غزلیات شئر کرتے رہینگے.
    Last edited by Gr8^Masood; 23rd February 2010 at 07:24 PM.

  7. #43
    Sanas's Avatar
    Sanas is offline Senior Member
    Last Online
    14th September 2018 @ 04:46 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Location
    APNI HI DUNYA MAIN
    Gender
    Female
    Posts
    5,413
    Threads
    241
    Credits
    1,214
    Thanked
    721

    Default

    امجد اِسلام کی بہت پیاری نظم پیش کر رہی ہوں توجہ فرمایئے گا
    Attached Images Attached Images  

  8. #44
    Gr8^Masood's Avatar
    Gr8^Masood is offline Senior Member+
    Last Online
    18th September 2013 @ 10:50 AM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    Khi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    42,351
    Threads
    1398
    Credits
    970
    Thanked
    2855

    Default

    ماشاءاللہ بہت اچھی نظم ہے امجد اسلام امجد کی
    شکریہ آپکی شئرنگ کا..

  9. #45
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    Quote gr8^masood said: View Post

    آپ کی معذرت ہم نے قبول کرلی ہے ہم ایک اور انتخاب آپ کی
    نظر کرتے ہیں....امید ہے آپ کو پسند آئے گی.....شکریہ


    آنسو نهيں تهمتے ميرى آنکهوں سے ابهى تک
    جاتے هوئے روتا وه مجهے چهوڑ گيا هے


    ارمانوں کى دنيا کے انمول سے سپنے
    پل ميں وه سب ميرے سامنے توڑ گيا هے

    جان ديتا تها ميرى هر بات په ليکن يونهى
    بے سبب دنيا سے ميرى رُخ موڑ گيا هے

    دن کى تنہائى کا غم٬ راتوں کى اداسى همراہ
    رشته ميرا سارے غموں سے جوڑ گيا هے

    اے کاش کوئى جا کے اُسے آج يه پوچهے

    تنہا مجهے کس کے سہارے چهوڑ گيا هے ؟
    چلیں جی شکریہ آپ نے ہماری معذرت قبول کر لی ،
    فر بھی آتے رہیے گا تا کہ حوصلہ افزائی ہوتی رہے

    مُجھے نہیں پتا تھا کہ ثنا جی نے آپ کو کارڈ بھیجا تھا


    آپ نے تو ہمیں ہلا کر رکھ دیا ، اتنا خوبصورت انتخاب جناب واہ ، کیا بات ہے ،


    Quote sanas said: View Post
    امجد اِسلام کی بہت پیاری نظم پیش کر رہی ہوں توجہ فرمایئے گا
    ثنا جی مُجھے آپ سے یہی اُمید تھی
    مُسکراتے ہُوئے
    بُہت اچھی غزل پیش کرنے پر میں
    آپ کو مُبارک باد دیتا ہُوں



    اچھا تے ہُن میری پسند کی وہ غزل جو سب سے پہلے مُجھے پسند آئی تھی اور آج تک میری پسندیدہ ہے ،

    کبھی دیکھا ہے تم نے اک نظر شام کے بعد
    کتنے چُپ سے لگتے ہیں شجر شامر کے بعد
    اتنے چُپ کہ راستے بھی رہیں لاعلم
    چھوڑ جائیں گے تیرا نگر شام کے بعد
    ہم نے کتنے ہی گُناہ تیری جُدائی میں
    جیسے چھوڑ دے طوفان میں کوئی گھر شام کے بعد
    شام سے پہلے وہ مست اپنی اُڑانوں میں*رہا
    جس کے ہاتھوں*میں تھے ٹُٹے ہوئے پر شام کے بعد
    تُو تو سورج ہے تجھے کیا معلوم رات کا دُکھ
    کسی روز اُتر کر دیکھ میرے گھر شام کے بعد
    لوٹ آئے نا کسی روز وہ آوارہ مزاج
    کھول رکھتے ہیں اسی آس پر در شام کے بعد


    ولسلام مظفر حسین ، شاعر فرحت عباس شاہ

    (نیکسٹ (مُسکراتے ہُوئے

  10. #46
    Sanas's Avatar
    Sanas is offline Senior Member
    Last Online
    14th September 2018 @ 04:46 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Location
    APNI HI DUNYA MAIN
    Gender
    Female
    Posts
    5,413
    Threads
    241
    Credits
    1,214
    Thanked
    721

    Default

    Quote gr8^masood said: View Post
    ماشاءاللہ بہت اچھی نظم ہے امجد اسلام امجد کی
    شکریہ آپکی شئرنگ کا..
    پسند کرنے کا شکریہ

  11. #47
    Sanas's Avatar
    Sanas is offline Senior Member
    Last Online
    14th September 2018 @ 04:46 PM
    Join Date
    17 Dec 2009
    Location
    APNI HI DUNYA MAIN
    Gender
    Female
    Posts
    5,413
    Threads
    241
    Credits
    1,214
    Thanked
    721

    Default

    Quote confuse said: View Post

    چلیں جی شکریہ آپ نے ہماری معذرت قبول کر لی ،
    فر بھی آتے رہیے گا تا کہ حوصلہ افزائی ہوتی رہے

    مُجھے نہیں پتا تھا کہ ثنا جی نے آپ کو کارڈ بھیجا تھا


    آپ نے تو ہمیں ہلا کر رکھ دیا ، اتنا خوبصورت انتخاب جناب واہ ، کیا بات ہے ،



    ثنا جی مُجھے آپ سے یہی اُمید تھی
    مُسکراتے ہُوئے
    بُہت اچھی غزل پیش کرنے پر میں
    آپ کو مُبارک باد دیتا ہُوں



    اچھا تے ہُن میری پسند کی وہ غزل جو سب سے پہلے مُجھے پسند آئی تھی اور آج تک میری پسندیدہ ہے ،

    کبھی دیکھا ہے تم نے اک نظر شام کے بعد
    کتنے چُپ سے لگتے ہیں شجر شامر کے بعد
    اتنے چُپ کہ راستے بھی رہیں لاعلم
    چھوڑ جائیں گے تیرا نگر شام کے بعد
    ہم نے کتنے ہی گُناہ تیری جُدائی میں
    جیسے چھوڑ دے طوفان میں کوئی گھر شام کے بعد
    شام سے پہلے وہ مست اپنی اُڑانوں میں*رہا
    جس کے ہاتھوں*میں تھے ٹُٹے ہوئے پر شام کے بعد
    تُو تو سورج ہے تجھے کیا معلوم رات کا دُکھ
    کسی روز اُتر کر دیکھ میرے گھر شام کے بعد
    لوٹ آئے نا کسی روز وہ آوارہ مزاج
    کھول رکھتے ہیں اسی آس پر در شام کے بعد


    ولسلام مظفر حسین ، شاعر فرحت عباس شاہ

    (نیکسٹ (مُسکراتے ہُوئے
    بہت ہی عمدہ
    مجھے اُمید ہے آپ اس مشاعرے کو اسی طرح اچھے اشعار سے سجاتے رہیں گے

  12. #48
    SHAHZAD_ASGHAR is offline Junior Member
    Last Online
    23rd February 2010 @ 10:00 PM
    Join Date
    13 Feb 2010
    Location
    karachi lyari naybad
    Age
    42
    Posts
    20
    Threads
    1
    Credits
    985
    Thanked
    0

    Default

    veri nice man




Page 4 of 61 FirstFirst 12345671454 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 2nd May 2023, 05:06 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 9th November 2014, 07:03 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 5th August 2014, 07:25 PM
  4. شافع محشر - شاہ اُمم - ﷺ
    By *KHAN*JEE* in forum Audio Section
    Replies: 3
    Last Post: 30th January 2011, 10:49 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 30th June 2010, 10:58 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •