Salam
and welcome me in Mehfel Mashera.
Thanks
Salam
and welcome me in Mehfel Mashera.
Thanks
Hahaa lolz
my fav shair.......
میرے لفظوں کی پہچان اگر کر لیتا وہ غالب
اسے مجھ سے نہیں خود سے بھی محبت ہو جاتی
بهرى بزم ميں راز كى بات كه دى
بڑا بے ادب هوں, سزا چاهتا هوں
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
ستم ہو کہ ہو وعدہُ بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا
وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفل
چراغ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بژا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
اتنےظالم نہ بنو کچھہ تو مروت سیکھوغالب
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں
Bookmarks