السلام علیکم، ماہرین آئی ٹی دنیا۔
میں نے آج ہی سی ڈی سے نوڈ32 اینٹی وائرس انسٹال کیا ہے۔ جب اپڈیٹ کرنے کی کوشش کی تو ایرر آرہا ہے۔جو سکرین شاٹ میں دکھائی دے رہا ہے۔
براہ کرم اس کا کئی حل بتائیے۔
اگر کسی کے پاس اس کا لا ئسنس ہو تو اس کا رجسٹریشن نمبر پی ایم کر دیجیے۔
Bookmarks